Ali Kamran Sports

Ali Kamran Sports

Share

Tape ball matchs live Telecast

04/11/2025
02/02/2025

Ashfaq Ahmad
Happy birthday 🎂
ہمارے بہت پیارے دوست ٹوبہ کرکٹ کے ینگ سپاؤنسر 675/16 گ ب اج اپنا جنم دن منارہے ہیں اللہ پاک بھائی کی لمبی زندگی کرے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے امین

19/09/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ،،،
332 جکھڑ کے سپانسر حماد نواز
وہ قضاۓ الہیٰ سے وفات پا گۓ ہیں ،،،
انکی نمازِ جنازہ آج 5:30 پر فٹبال والے گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا
،اللہ پاک انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ ،،،آمین

14/09/2024

جھنگ کی 4 تحصیلیں ٹکرائیں گی
جو کہ ابراہیم خان لغاری صاحب منعقد کروا رہے ہیں
جس کا پہلا انعام 25000 اور دوسرا انعام 15000 روپے ہے
اس کے علاؤہ بہت سے انعامات کے ساتھ انشاء اللہ ڈسٹرکٹ کا بہترین ایونٹ ہوگا اللہ پاک اس ایونٹ کو کامیاب کروائے امین بہترین انتظامات کے ساتھ یہ ایونٹ ہوگا زبردست کرکٹ ہوگی
Ibraheem Khan Laghari

09/07/2024

یہ ہیں جی ضلع جھنگ کے امرجنگ بالر

جو آج کل ضلع جھنگ لغاری کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہیں آل پاکستان ہونے والے تمام ٹورنامنٹس میں بڑی زبردست پرفارمنس دے رہے ہیں جھنگ سپر لیگ میں 2 بار بیسٹ بولر رہے چکے ہیں حویلی بہادر شاہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بھی بسٹ بولر رہے اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین

17/03/2024

میرے بہت پیارے بھائی الزاہد کرکٹ کلب 719 کے سپانسر ٹیم کپتان ،ٹیم اونر

اللہ صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے

15/01/2024

ضلع جھنگ کے نامور سپانسر آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں اللّٰہ تعالٰی لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین

08/01/2024

#خبرِغم.....

المعروف کی والدہ محترمہ کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے.....
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نمازِجنازہ 9 جنوری 2024 بروز منگل 1:00 بجے میں ادا کیا جائے گا.....

07/01/2024

حافظ پولا سیالکوٹی کا بڑا دلچسپ انٹرویو 🥺

04/01/2024

🌹😘
سال 2022 میں (61) ٹورنامنٹس کیا
الحمدللہ 2023 میں (70 ) ٹورنامنٹس کامیاب کروائے
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے بڑے ٹورنامنٹس میں سرخرو کیا اورکامیاب کروائے
تمام ٹورنامنٹس کی تفصیل درج ذیل ہے سال 2023 کل (70) ٹورنامنٹس 👑👇
1. بگا سپر لیگ
2.آل پاکستان پیرمحل ٹورنامنٹ (استاد یوسف)
3.جھنگ سپورٹس میلہ
4.ٹی سی بی چمپئن لیگ
5.اٹھوال پریمئر لیگ (مزمل شاہ)
6.نواب بھوتی ضلع لیول ٹورنامنٹ( شاہ زیب سرگانہ )
7.وڑائچاں والا 490 آل پاکستان ٹورنامنٹ
8.کمالیہ آل پاکستان ون ڈے اینڈ نائٹ ٹورنامنٹ
9.ون ڈے ٹورنامنٹ آل پاکستان موہل
10.الجلال آیند لنڈو پریمیم لیگ 269 رجانہ (سبطین گادھی)
11 517 گاؤں ٹوبہ آل پاکستان اوپن
12. تحصیل لیول ٹورنامنٹ پل باگڑ
13.جھنگ سپورٹس گالا ( بلال قمر سرگانہ)
14.نوشہرہ 162 گوجرہ
15.ڈیرہ اسماعیل خان ٹورنامنٹ
16.ٹی سی بی چمپیئن لیگ
17.کمالیہ گراس سنگل وکٹ
18.رجانہ پریمیم لیگ
19.آل پاکستان سنگل وکٹ اسٹیشن ٹوبہ
20.اٹھارہ ہزاری آل پاکستان ٹورنامنٹ ( میاں حبیب الرحمن )
21.آل پاکستان ٹورنامنٹ شور کوٹ کینٹ
22.آل پاکستان سنگل وکٹ ملتان
23.الطاف ممیوریل جھنگ ( عقیل )
24.فیصل آباد ستیانہ ٹورنامنٹ
25.ساہیوال سنگل وکٹ
26.ساہیوال چمپئن لیگ
27.جھنگ عدن ٹریولز اینڈ ٹورز ٹورنامنٹ ( وقاص وینس)
28.خانیوال 93/10 آر
29.گوجرہ 160 کالیکی (خادم کالیکی)
30.سٹی چمپئن لیگ ٹوبہ ( میاں فیصل)
31.علاقائی ٹورنامنٹ 360 رجانہ
32. تحصیل لیول ٹورنامنٹ 125/7ER
33.کالی ڈون ٹورنامنٹ 286 سٹیھ والا
34.اے ڈی سدیانہ کے گاؤں 764 میں علاقائی ٹورنامنٹ
35.ون ڈے ٹورنامنٹ 163 جامہ راہ گوجرہ
36.ون ڈے ٹورنامنٹ آل پاکستان 285 گوجرہ
37.گوجرہ 285 ضلع اوپن ٹورنامنٹ
38. تحصیل پیر محل کے گاؤں 719 میں علاقائی ٹورنامنٹ ( عمران جٹ)
39.بادے شاہ آل پاکستان ٹورنامنٹ شور کوٹ
40.ون ڈے ٹورنامنٹ 4 ضلع اوپن 299
41.تحصیل پرمحل کے گاؤں 670 /11 میں 2 تحصیل اوپن ٹورنامنٹ
42.ٹوبہ 360 علاقائی ٹورنامنٹ
43.رجانہ پریمئر لیگ
44. دوستانہ کرکٹ ٹورنامنٹ آل پاکستان اروتی بائی پاس ( منور سرگانہ )
45. چشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اسٹیشن گراؤنڈ کمالیہ ( عتیق الرحمن گوگا)
46.علاقائی ٹورنامنٹ بابا ہندال کمالیہ ( رب نواز موہل
47. ٹوبہ 337 ڈھولن آل پاکستان ٹورنامنٹ
48.جتی بہادر 3 ضلع اوپن ٹورنامنٹ
49. علاقائی ٹورنامنٹ 337 گاؤں ٹوبہ
50.ٹی سی بی ٹورنامنٹ 150 ٹوبہ
51. علاقائی ٹورنامنٹ تحصیل پیرمحل کے گاؤں 771 گ ب
52. فائنل ڈے 704/46 شور کوٹ علاقائی ٹورنامنٹ
53. علاقائی ٹورنامنٹ 335 ٹوبہ
54.ون ڈے ٹورنامنٹ 485 ( مجید الرحمن)
55.چشن آزادی سنگل ٹورنامنٹ کمالیہ
56. آل پاکستان ٹورنامنٹ 714 کمالیہ
57.رجانہ 289 ٹورنامنٹ ( خان الیون 289)
58.علاقائئ ٹورنامنٹ 325
59. ورلڈ ٹیپ بال آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ فیصل آباد ( عمر فاروق)
60. مرشد ٹورنامنٹ 770 ( ثقلین ظفر)
61۔علاقائئ ٹورنامنٹ 285 ٹوبہ
62.علاقائئ ٹورنامنٹ 351 ناگرہ ٹوبہ
63 ۔علاقائئ ٹورنامنٹ 755 ( رضا سیال )
64.واجد سپورٹس ٹورنامنٹ 103 کوہل
65 ۔ویر جی تحصیل لیول ٹورنامنٹ 382 جلال پور
۔66 علاقائی ٹورنامنٹ 756 پیرمحل
67 ۔ سٹیھ والا پریمئر لیگ 286 ( کالی ڈون)
68 ۔علاقائئ ٹائٹ ٹورنامنٹ کمالیہ ( رانا اربابِ)
69 ۔ رمضان ممیوریل الخیر کرکٹ ٹورنامنٹ 763 آل پاکستان
70 جھنگ سپر لیگ
بے شک یہ میرے اللہ کا خاص کرم تھا جس نے بڑے بڑے ٹورنامنٹس میں سرخرو کیا اور تمام ٹورنامنٹس اپنی مثال آپ ہیں
تمام پاکستان ٹیپ بال آرگنائزرز کا بہت شکریہ جنہوں نے #مجھے
اس قابل سمجھا اور مدعو کرتے رہے ۔تمام سپانسرز کا بہت شکریہ جنہوں نے میرےساتھ دیا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا آپ سب کا بھائی
انشاللہ 2024 مزید بہتر کرنے کی کوشش کروں گا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Toba Tek Singh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Chak No 763 GB
Toba Tek Singh