24/03/2023
دی ہینڈریڈ ڈرافٹ میں چار پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
1. شاداب خان (3 کروڑ 47 لاکھ) - برمنگھم فینکس
2. شاہین آفریدی (3 کروڑ 47 لاکھ) - ویلش فائر
3. حارث رؤف (2 کروڑ 8 لاکھ) - ویلش فائر
4. احسان اللہ (1 کرورڑ 38 لاکھ) - اول انونکیبلز