16/03/2024
آج بڑا دوکھ ہو رہا ہے کبڈی کا سٹار انٹرنیشنل کبڈی پلیئر پنجاب پولیس👮 کبڈی ٹیم کا کپتان محمد خان وینس 387 گ ب سمندری والا نیشنل میں کھیلتے ہوے ٹانگ پر انجری آئی تھی جوکے ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے ٹانگ ضائع کرنی پڑی
محمد خان وینس زبردست کھلاڑی ۔ بہت ہی شریف النفس اور اعلی' اخلاق کے مالک انسان ہیں ۔ انہوں نے کبڈی میدانوں میں ہمیشہ اچھی پرفارمنس کے ساتھ ساتھ اچھے تربہیت یافتہ انسان ہونے کا بھی ثبوت دیا ۔ اللہ تعالی ' ماہ رمضان جیسے با برکت مہینے اور اپنے حبیب کے صدقے جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
28/02/2024
29/01/2024
27/01/2024
01/01/2024
01/12/2023