07/12/2024
Toba badminton council Pakistan
Toba badminton council Pakistan
to promote badminton over All Pakistan
07/12/2024
18/02/2024
Game on ha
17/11/2023
🏸🏸🏸💐💐💐
*پہلا فاروق اعظم ڈسٹرک لیول میموریل ڈبل انڈور پلاسٹک شٹل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ*
*November 23,24,25. 2023*
*Only 32 Teams* ♥️🏸
*Entry fee 1000*
*پہلا انعام 20000 بمہ ٹرافی*
*دوسرا انعام 10000 بمہ ٹرافی*
*بیسٹ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ* 🏆
( *شرائط* )
# *دونوں پلئیرز کا تعلق ایک ہی کلب سے ہونا چاہیے۔*
# *ٹورنامنٹ فئیر پول سسٹم کے تحت میچز کروائے جائیں گے۔*
# *انٹری آن لائن ہوگی 21 نومبر انٹری کی آخری تاریخ ہوگی*
# *پہلی 32 شامل ہونے والی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔*
# *ٹورنامنٹ TBC رولز کے مطابق ہوگا۔*
*Address*🛣️
*Badminton indoor Hall Government GCT college kamalia*
*
*آرگنائزر: بسم اللہ بیڈمنٹن کلب کمالیہ کپتان عمیر نذیر اینڈ کلب ممبران*
*Contact Numbers*
*03119720150* 📞
*03072422550*📞
🏸💐♥️
13/11/2023
*Tbc 🇵🇰 Update*
*مارخور بیڈمنٹن کلب رجانہ*
*Vs*
*چوہدری بیڈمنٹن کلب*
*Respected*
*Club captain choudhry sohail*
🏸♥️
*Great game by choudhry badminton club*
*thanks for hospitality*
08/11/2023
TBC update
01/11/2023
*TBC 🇵🇰 Update*
*انشاءاللہ*
*تیسرا سالانہ عظیم الشان آل پاکستان اوپن فوجی منظور احمد میموریل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ*
♥️♥️♥️🏸🏸🏸
*بتاریخ:* *16* *، 17، 18 اور 19* *نومبر 2023*
پہلا انعام: *50000*
دوسرا انعام: *25000*
تیسرا انعام: *10000*
چوتھا انعام: *5000*
*انٹری فیس* : *1000*
*بمقام: بیڈمنٹن ہال اقبال پارک (پیرمحل)*
*شرائط* :
*1* ۔ ہر پروفیشنل پلیئر کے ساتھ نان پروفیشنل پلیئر کا ہونا ضروری ہے
*2* ۔ رینکنگ پلیئر، رینکنگ میں رہا ہوا پلیئر اور ڈیپارٹمنٹل پلیئر بھی پروفیشنل تصور کیا جائے گا
*3* ۔ پلاسٹک شٹل گولڈ سٹار سفید استعمال ہو گی
*4* ۔ انٹری فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 نومبر ہے
*نوٹ* : *مہمان ٹیموں کو رہائش اور کھانا دیا جائے گا۔*
*برائے رابطہ:*
*حافظ یاسر 03168787225*
*اطہر بشیر 03434582775*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Toba Tek Singh
36050