27/05/2026
سگاد کوہ کرکٹ الیواں
گڈگی اور آفتاب کرکٹ الیوان
گڈگی کی جانب سے آپ سب
کو عید مبارک اور دعا آپ کو اللہ
پاک ایسے ہزاروں سال نصیب ہو
Aftab and Saghar ko cricket Xi Balgatar keelkor Gadagi
27/05/2026
سگاد کوہ کرکٹ الیواں
گڈگی اور آفتاب کرکٹ الیوان
گڈگی کی جانب سے آپ سب
کو عید مبارک اور دعا آپ کو اللہ
پاک ایسے ہزاروں سال نصیب ہو
سگار کوہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی پرانٹیس ویڈیو
04/05/2026
آفتاب اور سگار کوہ کرکٹ ٹیم کی طرف سے کپتان جمشید ساجدی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہیں دعا ہے اللہ پاک جنت الفردوس عطا فرمائے
جوان سال جمشیر ساجدی ولد ناظم خورشید کا رحلت کا سن کر دلی دکھ ہوا۔
جمشیر ساجدی وسیم ساجدی کا چھوٹا بھائی تھا۔
اس مشکل درد ناک واقع پر فیملی کے غم و پریشانیوں میں برابر کے شریک ہیں۔
فیملی ممبران کو اس مشکل وقت میں اللہ تعالیٰ صبر و تحمل عطا کریں۔اور اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔.
نماز جنازہ 12:30 بجے آبائی قبرستان لین بازار میں ادا کی جائے گی۔
07/03/2026
Aftab cricket xi Gaddagi new kit
saghar ko vs young star kombi heronk
match in hoshab cricket tournament 2026
18/01/2026
الحمدللہ جانی نقصان نہیں ہوا اللہ پاک شکریہ
18/01/2026
16/01/2026
congratulations saghar ko cricket team