13/05/2024
ینگ بلیدہ کپ: فائنل میچ معراج الیون مقابلہ عبدالحفیظ الیون کے درمیان کھیلا گیا معراج الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ اوورز 172 رنز بنائے اور 173 ٹارگٹ دیا جو کہ عبد الحفیظ الیون ٹارگٹ مکمل کر میں ناکام ہؤا ۔
فائنل میچ میچ کے مہمان خصوصی ینگ بلیدہ کے سابق کپتان عبدالمالک نے معراج الیون کو تیسری مرتبہ چمپئن بنے پر مبارک باد دیا۔
سابق کپتان عبدالمالک ولی نے نوجوان پلیئروں کو سراہا اور کہا انشاء اللہ آنے والے دنوں میں آپ لوگ بلیدہ کے مختلف ٹیموں کے سامنے اچھے کھیل پیش کر گئے اور آخر میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو اپنے ہاتھوں سے ونر اور رنر اپ کے ٹرافیز دیا ۔۔۔۔
09/01/2023
Young Buleda vs Dambaani star ⭐
27/12/2022
ینگ بلیدہ کرکٹ ٹیم کی طرف سے ینگ بلیدہ کرکٹ ٹیم موجود کپتان میر شامس مراد کو شادی مبارک باد ہو
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کی عمر،ایمان،مال،جان میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
07/12/2022
کھیل اور کھیلوں سے پیار
بلیدہ بٹ میں ینگ بلیدہ کرکٹ ٹیم کی طرف سے ایک بار اور ایک نیا کرکٹ لیگ شروع ہو رہا ہے اس لیگ میں ینگ بلیدہ ٹیم کے علاؤہ دیگر ٹیموں کے جونیئر کھلاڑی کو شامل کیا گیا ہے ۔یہ لیگ 9-12-2022میں شروع ہو گا
18/09/2022
Young Mehr Solo k Team ko Final Mubarak hoo
15/09/2022
مؤرخہ. ۱۵/۰۹/۲۰۲۲
ینگ بلیدہ بٹ مقابلہ کے پی بٹ چوتھا کواٹر فائنل میچ
مؤرخہ
14/09/2022
جتنا زیادہ شیئر کرسکیں گے کرو۔کہ یہ پوسٹ نمائندوں تک پہنچ سکے
کھیل مثبت سماجی سرگرمی ہے اور
کھلاڑی معاشرے کا اہم جز ہے
اور ہم نے بہت دفعہ یہ سنا ہے کہ گرائونڈ آباد ہو گئے تو اسپتال ویران ہو گئے
مگر بدقسمتی ہمارے نمائندے گرائونڈوں اور کھلاڑیوں پر کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں
اور ہم روز یہ کہتے ہیں کہ علاقے میں تبدیلی لانی ہوگی ۔
جبکہ یہ لوگ مثبت سوچ سے تبدیلی لانے میں مصروف ہیں
آج آلیان بلیدہ سے ہم یہ سوال کرتے ہیں کہ ہمارے گورنمنٹ
اسپورٹ فنڈز کہاں ہے اور کون کھا رہا ہے اور ہمیں کیوں نہیں مل رہے ہیں اور آپ لوگ ہماری آواز کیوں نہیں بنتے ہیں
ہمارا حق دو کہ ہم معاشرے کو اور زیادہ خوبصورت بنائے
ہم مثبت سوچ سے چل رہے ہیں اور آپ نیک نیتی سے ساتھ دے۔
شکریہ آپ آلیان بلیدہ کے لوگوں کا ۔۔۔۔۔۔۔
09/09/2022
KP Solo VS Shaheed Masood koshk
SMK.178-6(16)
KP Solo.169.10(15.2)
Smk Won the 9 rns ..
06/09/2022
آل بلیدہ شہید نسیم جان ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کوشک بلیدہ تیسرا میچ
ینگ مہر سلو کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شہید عظیم جان ٹیم نے مقررہ 16 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر128رنز بنائے
جس میں طالب بلوچ کے 69رنز شامل ہے
جس کے جواب میں ینگ مہر سلو نے 129کاہدف 7 وکٹوں نقصان پر آخری اوور میں پورا کیا۔
مین آف دی میچ جمیل جوش۔