16/02/2026
JAWAR Ghundi YOUNG STAR
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JAWAR Ghundi YOUNG STAR, Sports, Peshawar.
16/02/2026
Thu Kesa Laga Swaaag🔥✌️
23/11/2025
𝘾𝙝𝙖𝙢𝙥𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙊𝙛 𝙍𝙞𝙨𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙩𝙖𝙧𝙨 𝘼𝙨𝙞𝙖 𝘾𝙪𝙥 🏆🇵🇰
An unbeaten streak, electric moments & solid teamwork. Congratulations to our boys for a perfect tournament! 🌟
21/11/2025
اب پتہ چلے گا کس کے فینز زیادہ ہیں
ان میں سے اپ کا فیورٹ کپتان کون ؟
゚
04/11/2025
اعلان فوتگی 😭
ماموں ذلمی کے کھلاڑی عبدل قادر اور یعقوب کے چاچا ۔۔جنید اور بلال کے والد صاحب بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں
۔تمام دوستوں سے دعا کی درخواست کہ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو مغفرت عطاء فرمائے اور جنت میں اعلیٰ
مقام عطاء فرمائے آمین🤲✅
Janaza ka time baad me share Karyn gy
03/11/2025
اعلان فوتگی ۔
محمد خواجہ ایل ایل سی کے ستارے روہید بنگش ، رومان بنگش اور عارف بنگش کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں
جنکی نمازِ جنازہ بوقت 3:00 بجے تری بانڈہ قبرستان میں ادا کی جائیگی۔تمام دوستوں سے دعا کی درخواست کہ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو مغفرت عطاء فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین۔
Jawar Ghundi Young stars 😈🔥✌️
26/08/2025
🏏🔥 جوار غنڈی جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے شاندار خبر! 🎉
جوار غنڈی بائیرہ کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے جا رہا ہے ایک زبردست CRICKET TOURNAMENT جس میں ایریا کی بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی۔
✅ ناک آؤٹ سسٹم
✅ 11 پلیئرز فی ٹیم
✅ 10 اوورز کا میچ
✅ خان اسپورٹس بال استعمال ہوگا
✅ صرف انڈر 16 پلیئرز
✅ انٹری فیس: 2000 روپے
📌 نوٹ: سینئر پلیئرز پر سخت پابندی ہوگی۔
رابطہ کریں رجسٹریشن کے لیے 👇
📞 Fahad: 03289053954
📞 Mahaz: 03049577207
📞 Shakir: 03045245757
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Peshawar