02/11/2026
بطورِ کپتان ملکوٹ اسٹارز، میں اپنی طرف سے کوزہ بانڈہ سپر لیگ کی انتظامیہ اور دونوں ٹیموں کو لیگ اور کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں بہترین فیصلہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
خصوصاً ایم ایچ ایس کوزہ بانڈہ کے اونر، سلیم اللہ خان، خراجِ تحسین کے مستحق ہیں، جنہوں نے لیگ اور اس خوبصورت گراؤنڈ میں کرکٹ کے تسلسل کو برقرار رکھنے اور اسے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی یہ کاوش یقیناً قابلِ ستائش ہے۔