اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی�
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے�
05/04/2026
Team kmcc 💖💖💖
13/03/2026
انشاللہ عید فیسٹیول چیلنج کپ خالد مرحوم کرکٹ کلب کلر کولالہ ایک سیٹ انصر لیفٹی اور احسان سنی کی قیادت میں میدان میں اترے گا جب کے دوسرا سیٹ کو لیڈ کرے گے قدیم عزیز best of luck bot teams
21/02/2026
📢 وادیِ کشمیر کی پہچان، عبید پرویز اب پردیس کے سفر پر! 🏔️✈️🇧🇭
"مجبوریاں انسان کو اپنوں سے دور تو کر دیتی ہیں، پر یہ مٹی کی خوشبو اور اپنوں کی محبتیں کبھی پیچھا نہیں چھوڑتیں"
آج کشمیر کی دھرتی کا وہ بیٹا، جس کی آواز نے کرکٹ کے میدانوں میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی، سردار عبید پرویز (سردار عبید او بی) بہتر مستقبل کی تلاش اور زندگی کی مجبوروں کی خاطر بحرین روانہ ہو رہا ہے۔
🎙️ وہ جادوئی آواز اور بے مثال لہجہ:
عبید بھائی جب براڈکاسٹنگ شروع کرتے تھے، تو ان کا وہ مخصوص لہجہ اور لاجواب انداز ہی تھا جس کی وجہ سے ہزاروں لوگ لائیو اسٹریمنگ پر جڑ جاتے تھے۔ وہ صرف ایک براڈکاسٹر نہیں، بلکہ ایک ہیرا انسان اور مخلص دوست ہیں جن کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔
🤲 ہماری دعائیں اور واپسی کی امید:
پردیس کا سفر کٹھن ضرور ہے، لیکن یہ محنت ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک عبید بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، ان کے رزق میں برکت دے اور انہیں ہر قدم پر سرخرو کرے۔
انشاء اللہ! اگر زندگی نے وفا کی تو پھر سے یہ رونقیں بحال ہوں گی، وہی کشمیر کے میدان ہوں گے، وہی جادوئی آواز ہوگی اور پھر سے ملاقاتیں ہوں گی۔ یہ جدائی صرف چند خوابوں کی تعبیر تک ہے، ہمیں تمہاری واپسی کا انتظار رہے گا۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، بھائی!
BNN Sports
15/02/2026
2027 میں پاکستانی ٹیم کا بساڑی ایسوسی ایشن میں کھیلنے کا فیصلہ بساڑی ایسوسی ایشن کمیٹی کی مشاورت جاری
15/02/2026
جس طرح کی کرکٹ کھیلی واپسی انے پر میچ کھیل سکتے ہیں ہمارے ساتھ 😀😀
12/02/2026
افسوس ناک خبر 😭
اِنّا لِلّٰــــــــــه وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بساڑی ایسوسی ایشن کے صدر اور ینگ سٹار کرکٹ کلب گلہ کیر کے ٹیم کپتان ماسٹر نزاکت کی والدہ محترمہ آج اس عارضی دنیا سے چل بسی ہیں ،دعا ہے کہ اللہ پاک آنے والی منازل آسان فرمائے اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ...امین😭
16/01/2026
خالد مرحوم کرکٹ کلب کلر کولالہ کے ٹیم اونر اور لینجڈ کرکٹر سردار ساجد شریف کشمیر کی پر سکون فضاؤں کو الوداع کہہ کر اپنی 3 ماہ چھٹی کا دورانیہ پورا کر کے دبئی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں اللہ پاک خیریت سے ان کو اپنی منزل مقصود تک پہنچائے آمین
13/01/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
خالد مرحوم کرکٹ کلب کلر کولالہ۔۔۔۔ مرحوم خالد بھائی اور لوکل کونسلر جناب ادریس ضیاء صاحب کے چچا چیف سپانسر اجمل اور امجد صاحب کے والد محترم انور صاحب آج وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کل 14 جنوری دن ایک بجے کلر کولالہ میں ادا کی جائے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
12/01/2026
ہم بٹ شہید کرکٹ کلب بریوٹ کو فائنل اپنے نام کرنے اور شاہین کرکٹ کلب دھڑہ کو ایک بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب ۔ خالد مرحوم کرکٹ کلب کلر کولالہ
02/01/2026
اسلام علیکم سپانسر کسی بھی کلب کا سرمایہ ہوتےہیں خالد مرحوم کرکٹ کلب کلر کولالہ کے سپانسر بھی جب سے خالد مرحوم کرکٹ کلب اس نام سے منسلک ہوا پیش پیش رہے اور ہر ایونٹ ہر جگہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کی ہم 2026 میں بھی خالد مرحوم کا آفیشنل سپانسر بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوۓ ویلکم کرتے ہیں شکریہ
01/01/2026
مقابلے کی جو ضد ٹھری تو آو فیصلہ کر لیں
ہم نے کہیں بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں ✌️👑۔ خالد مرحوم کرکٹ کلب کلر کولالہ 2026 ختمی سکوڈ کرکٹ کا یہ قافلہ ہر سال بڑھتا جا رہا ہے best wishes for new year
Be the first to know and let us send you an email when Khalid Marhoom Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.