KCC Kass Koroona

  • Home
  • KCC Kass Koroona
Directions

KCC Kass Koroona Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KCC Kass Koroona, Sports Team, .

26/06/2026
KCC ALL PAKISTAN CRICKET TOURNAMENT
31/07/2024

KCC ALL PAKISTAN CRICKET TOURNAMENT

𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐬(فزکس اور کرکٹ)وسیم اکرم، وقار یونس، محمد عامر اور عمر گل یہ نام پڑھتے یا سنتے ہی دماغ کی اسکرین پر ی...
09/01/2024

𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐬(فزکس اور کرکٹ)
وسیم اکرم، وقار یونس، محمد عامر اور عمر گل یہ نام پڑھتے یا سنتے ہی دماغ کی اسکرین پر یاداشت کے خانے سے کچھ نہ بھلائے جانے والی فاسٹ اور سوئنگ باولنگ کی ویڈیوز چل پڑتی ہیں۔خاص طور پہ عمر گل کا نیوزیلینڈ کے خلاف 2009کے T20 ورلڈ کپ میں کی جانے والی شاندار باولنگ!!۔ کیا آپ جانتے ہیں
اسکا کافی حد تک تعلق Physics کی ایک شاخ فلیوئیڈ ڈائنامکس (fluid dynamics)خاص طور پر برنولی پرنسپل (Bernoulli's principle) سے ہے۔
کرکٹ میں نئی گیند سے سوئنگ تو اکثر فاسٹ باولر کرتے ہیں لیکن پرانی گیند سے سوئنگ خاص طور پر ریورس سوئنگ کسی آرٹ سے کم نہیں۔ دراصل ایک باولر میچ کے دوران گیند کو ایک طرف سے رگڑتے اور شائین کرتے ہیں اور دوسری سائیڈ سے اسے رف یا کھردرا رہنے دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے گیند کے دونوں طرف ہوا کا پریشر ایک سا نہیں رہتا اور اس سے آگے پھر کام کرتا ہے فزکس کا (bernoulli principle)-
اب جب اس طرح کی گیند کو پھینکا جاتا ہے تو شائننگ سائیڈ کی طرف ہوا کی سپیڈ بڑھ جاتی ہے (یہاں ہوا کے فلو کو Laminar کہا جاتا ہے) اور برنولی پرنسپل کے حساب سے جہاں ہوا یا کسی fluid کی ولاسٹی ذیادہ ہو۔ وہاں پریشر کم ہو جاتا ہے جب کے رف یا کھردری سائیڈ کی طرف ہوا کی سپیڈ کم ہو جاتی ہے اور پریشر ذیادہ (ہوا کے ایسے فلو کو Turbulent flow کہا جاتا ہے)۔ پریشر کے اس فرق کی وجہ سے گیند ہائی پریشر سے لو پریشر کی طرف جاتی ہے۔ اسی رف اور شائیننگ سائیڈ کو بدل کر باولر ان سوئینگ یا آوٹ سوئینگ کرتے ہیں یا گیند پرانی ہو جانے کے بعد ریورس سوئینگ۔ فزکس کے اس شاندار پرنسپل کا اطلاک یہی تک نہیں بلکہ ہماری روز مرہ ذندگی کی اکثر چیزوں پر اسکا اطلاق ہوتا ہے۔ جیسا انڈسٹریز کی چمنی سے نکلنے والا دھواں، ہوائی جہاز کا ٹیک آف یا لینڈ کرنا-یا کسی پرفیوم کی شیشی سے اسپرے کرنا۔
فٹ بالر بھی فٹ بال کو اکثر ہوا میں گھما کر فٹ بال کو پھینکتے ہیں (ہو سکتا ہے میری طرح بہت سوں کو بزازیلین فٹ بالر روبرٹو کارلوس یاد آ گیا ہو) یہ میگنس افیکٹ(Magnus effect) کہلاتا ہے۔اب یہ میگنس افیکٹ کس بلا کا نام ہے یہ پھر کسی پوسٹ میں۔۔

01/01/2024

Star of Kcc ❤️

Totalai Super league 2nd match Younis khel Zwanan vs Jafer khel Qalandar
25/10/2023

Totalai Super league
2nd match
Younis khel Zwanan vs Jafer khel Qalandar

انشاءاللہ بہت جلد طوطالئ کے چار محلوں جعفرخیل ،مداخیل ، یونس خیل ،بدلاخیل اور اسکے علاوہ سمبل کورونو سمیت 5 ٹیموں کا لیگ...
14/10/2023

انشاءاللہ بہت جلد طوطالئ کے چار محلوں جعفرخیل ،مداخیل ، یونس خیل ،بدلاخیل اور اسکے علاوہ سمبل کورونو سمیت 5 ٹیموں کا لیگ منعقد ہونے والا ہے ۔ جسکے لیے باقاعدہ سفانسرز اور ارگنائزرز سپورٹرز بھی آچکے ہیں ۔۔۔ طوطالئ کے تمام خواہش مند کھلاڑیوں کو درخواست ہے کہ جو بھی اس لیگ میں شرکت کا خواہش مند ہے اپنا رجسٹریشن فارم نیچے نمبر پر رابطہ کرکے وصول کرے ۔۔ ہر کھلاڑی کو فری کرکٹ کٹ بھی دیا جائے گا ۔۔ اسکے علاوہ ہر محلہ والے کیساتھ بزریعہ ڈرافٹنگ 2 مہمان کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت ہوگی جسکے لیے پوری خدوخیل سے کوئی بھی کھلاڑی فارم وصول کرسکتا ہے ۔۔۔
رابطہ
03149880344
03424171123

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KCC Kass Koroona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed gym/sports facility?

Share