Alhamdulillah back to back win & qualify to next round 🥰
゚viralシ ゚viralシ
28/08/2026
Mansehra ❤️🩹👈
゚viralシ #
08/07/2026
شکست ہماری منزل نہیں، صرف سفر کا ایک موڑ ہے۔
ہم پھر اٹھیں گے، پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھانشااللہ ❤️🩹
جو آج ہنس رہے ہیں،
کل ہماری کامیابی پر حیران ہوں گےانشاءاللہ ❤️🩹
29/06/2026
Original sound ❤️
Entry with my 🌍
28/06/2026
PPL 2026 🫡
PPL highlights
24/06/2026
اسلام علکم دوستو
4 جولائی کو Pattan Premier League 2026 کا فائنل میچ ہونے جا رہا ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ جالکوٹ زلمی کی کامیابی کے لیے دل سے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہماری ٹیم کو بہترین کھیلنے کی توفیق دے، محنت کا صلہ عطا فرمائے اور فائنل میں فتح نصیب کرے۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، آپ کی دعائیں ہماری طاقت ہیں۔ 🤲🏏�
Be the first to know and let us send you an email when Samiullah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.