Chohan 4 Sports

Chohan 4 Sports

Share

chohan 4 sports all match live

Photos from Chohan 4 Sports's post 01/01/2026

🌟 شاندار کارکردگی، دل جیت لینے والا سفر! 🌟
بگ اسپانسر سجاد چوہان کے شہزادے
آل پاکستان کراس جونیئر سنگل وکٹ ٹورنامنٹ سدا بہار بہاولپور کی رنر اپ ٹیم ملک ابراہیم ملنگا اور سلمان یوسف (حاصل پور) کو دل سے خراجِ تحسین! 🏏👏
بگ اسپانسر محمد سجاد چوہان کے
دونوں کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دیا۔ ملک ابراہیم ملنگا پورے ٹورنامنٹ میں گیند بازی کے ذریعے چھائے رہے، شاندار بولنگ کرتے ہوئے 7 سے زائد کھلاڑی آؤٹ کیے اور کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ 🔥🎯

دوسری جانب سلمان یوسف نے بھی لاجواب ساتھ نبھایا، ہر میچ میں میچ وننگ اننگز کھیل کر ٹیم کو سہارا دیا اور 10 سے زائد چھکے لگا کر شائقین کے دل جیت لیے۔ 💥🙌

اگرچہ بدقسمتی سے چمپئن کا اعزاز حاصل نہ کر سکے، مگر اپنی محنت، جذبے اور بہترین کھیل سے سب کے دل ضرور جیت لیے۔

ویری ویل ڈن شہزادوں! 👑

28/11/2025

انٹری فری انٹری فری انٹری فری
پاکستان میں پہلی بار جونیئرز کے لیے انٹری فری کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ آگیا
ٹورنامنٹ آرگنائزرز سجاد چوہان کنگ
سرپرست اعلیٰ لیڈر آف ٹیپ بال وہاڑی چوہدری عمران گوندل
چیف آرگنائزر ملک عرفان کھنڈ
ایونٹ مینجر مہر زیشان
فسٹ پرائز بیس ہزار روپے
سیکنڈ پرائز دس ہزار روپے
سب سے بہترین بات کمیٹی کی کوئی ٹیم نہیں ہوگی

24/11/2025

سوہنا کپتان لیڈرآف ٹیپ بال
چوہدری عمران گوندل

22/10/2025

Asia 2nd best team ko
Zimbabwe se test match me inngs 73 runs se shakist

17/08/2025

پکے یارانے نبھاہیں گے چاچا شفیق

چوھان کرکٹ کلب کی جوڑی آگی میدان میں
سجاد چوھان کنگ

27/07/2025

Toss albasit vs 124 kings

Photos from Chohan 4 Sports's post 19/07/2025

آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ چوک میتلا کے چیمپئن
بگ اسپانسر سجاد چوہان ۔فیاض خان پاندا ۔اسد جنید 😍🥰🏅🏆🏅🏅🏆 کے شہزادے ریاض ملنگا ۔۔یٰسین رفیق ۔۔شیری گجر ۔۔نومی لیفٹی🏅🏆🏏🏏🏅😍🥰🏆
یہ تمام پلیئرز اس ایونٹ کے مشترکہ چیمپئن بنے 🥰🏆🏅🏆🏏🏅🏅🏆
یہ جیت کرکٹ کی جیت ہوئی 🏏🏆🏅🏏🏅
یٰسین رفیق ۔ملک ریاض ۔۔نومی لیفٹی ۔شیری گجر ایونٹ کی 40 ٹیمز کو ہارا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا اور فائنل میں تمام اسپانسر نے مشترکہ فیصلہ کے ہمارے یہ فائنل میں آنے والے پلیئرز چیمپئن ہیں 🥰😍🥰🏏🏆🏆🏅🏆
کسی نے کیا خوب کہا کرکٹ محبت باٹنے کا نام ہے 🥰😍🥰🥰

Photos from Chohan 4 Sports's post 13/06/2025

چیمپئن چیمپئن چیمپئن
شہزاد لیفٹی فرام ملتان بازی لے گیا
CPL Single wicket Cricket event 134.16L محسن وال میاں چنوں
ونر
الوجاہت کلب 131.15L میاں چنوں
اونر مہر کامران غفور ، چوہدری ثقلین یوسف
محمود چھجو 132،شہزاد لیفٹی ملتان نے ٹرافی مع 70 ہزار روپے انعام وصول کیا

13/06/2025

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے۔

11/06/2025

🏏بڑی بیتاب ہے دنیا تیری پرواز ویکھن نوں 🏏
18 چھکے ، 💥
3 چوکے 💥
23 بالز، 💥
برینڈ آف پاکستان ملک ریاض نے ٹیپ بال کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا،
23 گیندوں پر 126 بنا ڈالا ،
اوڈ سپر لیگ کا ریکارڈ میچ ، ملک ریاض ملنگا چھا گیا، 💥
زندہ باد زندہ باد Malik Riaz

07/06/2025

Match winning moment and win series 2:1

07/06/2025

Chohan king win series 2:1

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Vehari