14/08/2026
🏏🇵🇰 14 August – Happy Independence Day 🇵🇰🏏
Mian Khursheed Anwar Memorial Cricket Club Vehari کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے، اور ہمارے نوجوانوں کو کھیل اور زندگی کے ہر میدان میں سرخرو کرے۔ آمین۔
پاکستان زندہ باد! 💚🤍
07/07/2026
🏏 ONE DAY SERIES 🏆
🔥 MOON KHURSHID CC VEHARI 🆚 BCC BUREWALA
📅 Match Dates: 8, 11 & 13 July 2026
📍 Venue: Khurshed Anwar Cricket Stadium, Vehari
🕙 Time: 10:00 AM
💥 Best of Luck to Both Teams! 🤝🏏
24/06/2026
چوہدری عظمت پرویز گروپ
میاں خورشید انور میموریل کرکٹ کلب وہاڑی
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن وہاڑی 2026 کے الیکشن میں ہمارے تمام امیدواران کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
ان شاء اللہ حافظ آصف محمود صاحب — صدر
ان شاء اللہ خاور رشید شیخ صاحب — سیکرٹری
ان شاء اللہ شہزاد خان صاحب — خزانچی
ان شاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی، اور یہ فتح وہاڑی کرکٹ کی ترقی، اتحاد اور ایک نئے روشن دور کا آغاز ثابت ہوگی۔
آئیں! مل کر چوہدری عظمت پرویز گروپ کو کامیاب بنائیں، کیونکہ خدمت، دیانت اور اخلاص ہی ہماری پہچان ہے۔
آج کا عزم، کل کی کامیابی
اتحاد ہماری طاقت، کامیابی ہماری منزل
اور ان شاء اللہ فتح چوہدری عظمت پرویز گروپ کی ہوگی۔ 🏏💚