01/01/2026
New.......Year 😎 New Goals
HaPpyNew Year 🥰
ladylike fitness smart gym & training center💪
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LadyLike Fitness Smart Gym & Training Center, Personal trainer, Sharqi Colony Near Standard School Vehari, Vehari.
Dear Friends or our Sweet Customers, We made this page to informe you that how much fitness is important in your life, So we Have a good place the name is LadyLike Smart Gym, for you and your family ladies fitness which is much important for your whole
01/01/2026
New.......Year 😎 New Goals
HaPpyNew Year 🥰
ladylike fitness smart gym & training center💪
29/09/2025
لوگو ں کو اپنا مقصد نہیں رزلٹ بتاؤ 😎
29/09/2025
ایکسرسائز کی نہیں جاتی
ہمت نہیں
بوریت بہت ہوتی ہے
درد برداشت نہیں ہوتی
وقت نہیں ملتا۔
یہ سب وہ باتیں ہیں جو اکثر سننے کو ملتی ہیں
سب سے پہلے تو آپ یہ جانیں کہ ورزش کرنی کیوں ہے
ورزش ہمارے دل اور دماغ کے پروگریس کو بہتر بناتی ہے۔
خون کی سرکولیشن میں بہتری ہوتی ہے
ساتھ میں آپ کے پھیپھڑوں کی کاردگردگی بھی بہتر ہوتی ہے۔
اور جب ہم مسلز بنا لیتے ہیں تو بلڈ شوگر بھی کنٹرول رہتی ہے۔
اور ورزش کی وجہ سے ہی نیند بہتر ہوتی ہے
اور ورزش کی وجہ سے آپ کو دائمی بیماریوں سے بھی نجات ملتی ہے۔ سینکڑوں سٹڈیز سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ایک چیز جو آپ کی زندگی کو بلکل بدل سکتی ہے وہ ہے ورزش
لیکن وہیں ایک چیز ہے جو ورزش بلکل نہیں کرتی۔
جی ہاں ورزش آپ کا وزن کم نہیں کرتی
عجیب لگا سن کے؟؟
چلیں اس کے پیچھے سائنس دیکھتے ہیں
انرجی بیلنس
یعنی کیلوریز جو ہم کھاتے ہیں وہ ہمارے اندر جمع ہو رہی ہیں۔ جیسے بینک میں کیش جمع ہو رہا ہے
انرجی آوٹ۔ یعنی جو جو کام کئے اتنی کیلوریز جلیں۔ یعنی اتنے پیسے بینک سے نکلوا لئے۔
ہمارا جسم ایک انجن کی طرح ہے۔ جسے پیٹرول درکار ہے۔
وہ فیول کیلوریز ہیں۔ جو کھانے سے ملتی ہیں
اگر ہم روزانہ کی بنیاد پر زیادہ کیلوریز لیں گے اور کم جلائیں گے تو یہ ہمارے جسم میں جمع ہونا شروع ہو جائیں گی
اب ہمارا جسم دو طرح سے انرجی جلاتا ہے۔
1-
جو ہمیں درکار ہی ہیں
جیسے سانس لینا
دل کا دھڑکنا
خون کی سرکولیشن
گردے
پھیپھڑے جگر اور جو جو چیز ہمارے جسم میں نان سٹاپ کام کر رہی ہے سب انرجی لے رہے ہیں
اس سب کام میں ہماری 70% انرجی لگ جاتی ہے۔
2-
فزیکل ایکٹوٹیز
یعنی کسی بھی قسم کی حرکت
کھڑے رہنا
چلنا پھرنا
واک کرنا ورزش کرنا
اب ہوتا یہ ہے کہ جو لوگ جم جاتے ہیں ان کا گول وزن کم کرنا ہوتا ہے۔
کیلوریز وہ لوگ وہی تیز سے چار ہزار کھا رہے ہیں۔
اس میں سے بڑی تعداد ان کا BMR لے جاتا ہے۔
جم سے ان کی 300 سے چار سو کیلوریز جل جاتی ہیں۔
باقی وہی سرپلس میں پڑی رہتی ہیں
اب جم جانے یوگا کرنے سے انہیں فائدہ تو ہو رہا ہے لیکن وزن کم نہیں ہو رہا
جب وزن کم نہیں ہو رہا تو فرسٹیشن سوار ہو جاتی ہے
بوریت لگنے لگتی ہے۔
اس لئے اگر وزن کم کرنا ہے تو سب سے پہلے کیلوریز کنٹرول کرنا سیکھیں
ورزش سے آپ کے ہارمون بہتر رہتے ہیں
مسلز بنتے ہیں جو فیوچر میں زیادہ کیلوریز جلانے کے کام آتے ہیں
باقی ورزش سے آپ گھٹنوں کا درد بہتر کر سکتے ہیں
کمر مضبوط کر سکتے ہیں
ورزش کریں تاکہ چالیس سال کی عمر میں بیٹھکیں لگا سکیں
ورزش کریں تاکہ ستر سال کی عمر میں چھڑی کا سہارا نہ لینا پڑے
وزن کم کرنے کے لئے کیلوریز ہی کم کرنا ہوں گی
سولہ گھنٹے بھوکے رہ کے کم کیلوریز لے لو یا چار بار کھانا کھا کے کم کیلوریز لے لو
مرضی آپ کی۔
11/09/2025
What you do today can improve all your tomorrows.
11/09/2025
Gym is a magic pill for fitness 🏋💊
11/09/2025
Result after 6 months of workout 🏋
28/08/2025
IF You Want Better Results Make Better Choice 🏋
Result of 3 months hard work 2025🥰
13/04/2025
Success isn’t always about greatness. It’s about consistency. Consistent hard work gains success. 💪🏽💼🔥
12/03/2025
Set goals. Crush them. Repeat 💪🏽🔥💫
12/03/2025
Be your own competition; push yourself to be better than you were yesterday🥰
08/10/2024
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 08:00 |