15/05/2026
آج ہم بات کرتے ہیں Shahzaib Murtaza کی جو خود بھی کرکٹ کھیلتے ہیں اور انہوں نے اپنے گاؤں کی ٹیم پھالوکی چیمہ کے ساتھ ہر وقت بہت اچھے طریقے سے تعاون کیا ،سپورٹ کیا اللہ کریم ان کو کامیاب کرے انہیں لمبی زندگی دے ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
22/01/2025
آج ہوا جعفرکوٹ اور نوکھر کے درمیان میچ جس میں تراب چیمہ نے 70 بالز کھیل کر 124 رنز بنا ڈالے اور سیزن کے پہلی سنچری بنائی
اللہ تعالیٰ اور کامیابی دے تندروستی دے
Mashallah comback stronger Muhammad Turab Cheema❤️💯
31/12/2024
آج ہوا پھالوکی چیمہ اور وزیرآباد سٹارز کے درمیان میچ وزیرآباد سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 25 اورز میں 213 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔ پھالوکی چیمہ نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا عمر چیمہ ،شکیب چیمہ،صہیب چیمہ ،شاہزیب مرتظہ اور مون چیمہ نے اچھی باولنگ کی اور جواب میں پھالوکی چیمہ کی طرف سے صہیب چیمہ نے 60 رنز ،عمر چیمہ نے45 ، مون اور اسامہ تارڑ نے 28.28 کیے اور جب آخری اور میں 19 رنز درکار تھے تب شکیب چیمہ نے اچھی بیٹنگ کی اور آخری بال پر جب 6 رنز درکار تھے تب شاہزیب مرتظہ نے چھکا مار کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا
Well played phaloki cheema 😍
28/11/2024
آج ہوا وڈالہ چیمہ اور کوٹ khizri کے درمیان میچ جس میں اسامہ تارڑ فرام پھالوکی چیمہ نے بیٹنگ کرتے ہوئے 14 چوکوں اور 13 چھکوں کی مدد سے 60 بالز کھیل کر 160 رنز بنا ڈالے اور اپنی ٹیم کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا
Well played Usama Arshad Tarar
25/10/2024
حافظ عبداللہ چیمہ نے کوٹلی صاہیاں کے خلاف سیزن کی پہلی سینچری بنا ڈالی
Well palyed ❤️👌
12/10/2024
عبداللہ چیمہ فرام بھروکی چیمہ نے منظورآباد کے حلاف سیزن کی پہلی سنچری بنا ڈالی 17 چوکوں اور 6 چکھوں کی مدد سے 137 رنز بناۓ
Well played Abdullah good luck for next ❤️🏏
11/10/2024
آج ہوا وڈالہ چیمہ اور کوٹ موج دین کے درمیان میچ جس میں صہیب چیمہ فرام پھالوکی چیمہ نے آپنی کلاس شو کرتے ہوۓ صرف 30 بالز کھیل کر 4 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنانے پر کامیاب ہوۓ
ماشاء اللہ ویل پلیڈ شہزادے اللہ تعالئ مزید کامیابیاں اور عزت عطاء فرماۓ آمین
🏆🏅🏆🏏♥♥♥🎯
08/10/2024
آج ہوا بھروکی چیمہ اور منظور آباد کے درمیان میچ جس میں صہیب چیمہ فرام پھالوکی چیمہ نے 40 بالز کھیل کر 6 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 75 رنز بناۓ ویل ڈن صہیب چیمہ ❤️
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور عزت عطاء فرماے آمین 🏅🏏
06/04/2024
وزیرآباد شہر کے مشہور بلے باز محمد تراب چیمہ جن کا تعلق پھالوکی چیمہ سے ہے وہ آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں اللہ تعالیٰ انکو جلد صحت یابی دے اور مزید کامیابی دے
Enjoy your day Muhammad Turab Cheema 🎂❤️
24/12/2023
آج ہوا پھالوکی چیمہ اور گِل وآلہ کے درمیان میچ جس میں پھالوکی چیمہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔۔۔ پھالوکی چیمہ کی طرف سے اوپننگ بلے باز وسیم گوندل نے شاندار اننگز کھیلی جس میں 10 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 100+ رنز بنائے اور اسکا ساتھ دیا سقلین رانجھا نے +50 رنز بنائے اور اعثمان مغل نے بھی تیز ترین اِنیگز کھیل کر 36 رنز بنائے اور 30 اورز میں پھالوکی چیمہ نے 257/8 رنز کا ٹارگٹ سیٹ
کیا۔۔۔۔۔۔۔
ہدف کے تعاقب میں گل وآلہ ٹیم کے بلے بازوں نے شروع میں اچھی کارکردگی کی پھر آۓ باؤلنگ میں فراز مغل اور حافظ عبداللہ جن سے بریک تھرو مِلا پھالوکی چیمہ کو فراز مغل نے 4 اور خافظ عبداللہ نے 3 وکٹیں لی اور اُسکے بعد شکیل نے بہترین اور کیا اور ندیم نے بھی ایک وکٹ حاصل کی اور اُسکے بعد جب 13 رنز درکار تھے تو اننگز کا آخری اور کرنے آئے پھالوکی چیمہ کے کپتان صہیب فاروق اوا اپنی پہلی دو بالز پر اخری وکٹ کو آؤٹ کیا اور پھالوکی چیمہ نے یہ میچ 12 رنز سے جیت لیا اور گل وآلہ کو شکست کا سامنہ کرنا پڑا
Player of the match wasim gondel
Well played All boys
Victory ✌️