Scholar Sher Wazir

Scholar Sher Wazir

Share

playing is as neccessary as like water for living things.

05/08/2025

کھیل دہ وطن شکلہ دہ
امن
ژوند
مینہ

29/06/2024

ڈپٹی کمیشنر ساوتھ وزیرستان محمد ناصر صاحب کے حکم کی پر زور مذمت کرتا ہو کہ انہوں جناب ملک سردار علی وزیر کو 3 MPO کے تحت جوڈیشل حوالات سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان رکھنے کا حکم جاری کیا ہے ۔
کمشنر صاحب کان کھول کر سن لو اگر سردار علی کی تری ایم پی او واپس نہیں کیا گیا تو جنوبی وزیرستان وانا میں غیر معینہ مدت تک پائے جام ہڑتال ہوگا ۔ جب تک سردار علی وزیر کو رہا نہیں کیا جائے ۔

18/12/2022

قوم کے جوانوں ہاتھوں✋ میں ہاتھ ✋ دو اولسی پاسون کا ساتھ دو۔❤️🙏❤️
اولسی پاسون کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ انشاء اللہ قومی حقوق کیلئے مرتے دم تک جہدوجہد جاری رکھیں گے۔ اولسی پاسون قوم کے ہر معاز پر ہر ستم کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ وزیرستان کی بگڑھتی صورتحال پر زرہ نظر دوڑائیں۔ کیونکہ وزیرستان کی آمن دن دگنی رات چوگنی خرابی کی طرف گامزن ہے۔ اس حالت سے صرف وزیرستانیوں کو نہیں بلکہ پورے ملک کی آمن کے لیے خطرے کی گنٹھی ہیں۔ فاٹا بلخصوص وزیرستان 9/11 سے لے کر ابھی تک جنگی پالیسیوں کا شکار ہیں ۔ اس طرح پالیسیوں میں چند افراد کے علاوہ پورے ملک کو نقصان پہنچا ہے لہزا پالیسی میکرز اس بات پر غور کرنا چاہیے کیونکہ وزیرستان قوم مزید اس جنگی پالیسیوں کو برداشت نہیں کر سکتے ہیں۔ وزیرستان کا بچہ بچہ اس گندہ گیم سے باخبر ہے ۔ برائے مہربانی وزیرستان کے عوام پر رحم کرنا چاہیے ۔ فاٹا بلخصوص وزیرستان کو مزید آزمانے کی کوشش آپ لوگوں کی غلط فہمیاں ہوگی ۔ وزیرستان کے عوام جنگی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں اور پاکستان کے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ، چیف جسٹس آف پاکستان اور تمام اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ برائے مہربانی وزیرستان آمن لانے میں کردار ادا کریں۔ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرنے سے فاٹا بلخصوص وزیرستان کے عوام سے پھر میرا پاکستان ہے یہ تیرا پاکستان اور میں گاؤں تم گاؤں گیت پاکستان کا توقوع نہیں رکھنا چاہیے ۔
سکالر شیر محمد وزیر

14/12/2022

لوئر وزیرستان #

نئے ڈی پی او عتیق وزیر اور نئے اسٹنٹ کمشنر کے آنے سے جنوبی وزیرستان وانہ میں بدامنی میں اضافہ ہوا ہے، ائی جی خیبر پختونخوا سے اپیل ہے کہ ہمیں نیا ڈی پی او دیا جائے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جاسکے، خیبر پختونخوا حکومت سے بھی اپیل ہے کہ ہمیں نیا اور پروفیشنل اسٹنٹ کمشنر دے دیں ورنہ عنقریب علاقے مقامی لوگوں کے لئے جہنم بن جائیں گا، پولیس کا کام عوام کو سیکورٹی دینا ہوتا ہے، صرف چیک پوسٹوں پر وزیرستانی تاجروں کو لوٹنے کے علاؤہ کوئی کام بتائیں جو پولیس نے عوام کے تحفظ کے لیے کیا ہوں؟
آج جو اغواہ کاری ہوئی جمشید نامی شخص کی اسے پہلے طارق نامی ٹھیکدار کی آج تک وانا کے سارے لوگوں کو پتہ ہے کہ ڈی پی او نے اس پر کوئی ایکشن تک نہیں لیا ہے ڈی پی او ساوتھ وزیرستان عتیق وزیر نے آج تک ان لوگوں کے بارے کسی سے پوچھا تک نہیں ہے
جب انگوراڈہ کی بات آتی ہے تو ڈی پی او ساوتھ وزیرستان جرگہ میں پہلے والی صف میں بیٹھتے ہے چونکہ وہاں پر انگوراڈہ سے ڈی پی او کو روزانہ 2لاکھ تک کا پیسہ آتا ہے آج کل چلغوزے کی فی ٹرک پر ڈی پی او ساوتھ وزیرستان عتیق وزیر کو 50ہزار ملتا ہے جو کہ 8سے لیکر 10لاکھ تک روزانہ بن جاتا ہے
ڈی پی او ساوتھ وزیرستان عتیق وزیر کے آنے سے امن تباہ ہوا ہے کاروباری لوگوں سے لوگ بھتہ مانگتے ہے نہ دینے پر اغواہ یا قتل کر دیتے ہے آج تک ڈی پی او سویا ہوا ہے کسی قسم کا ایکشن نظر نہیں آتا پولیس کو ڈی پی او نے تھانوں تک محدود کر رکھا ہے کسی میں جرعت نہیں کہ اغواہ کار کے خلاف ایف آئی آر درج کرے یا اس پر چھاپہ مارا کر گرفتار کریں یہ سب کچھ ڈی پی او ساوتھ وزیرستان عتیق وزیر کی وجہ سے ہورہی ہے کیونکہ ان کا کام پیسہ کمانا ہے وہ اپنی نوکری کی آخری تین ماہینے کا ایام پورا کررہے ہے
پورے وانا کے عوام کی طرف سے آئی جی پی کے پی کے معظم جاہ انصاری سے پرزور مطالبہ ہیں کہ ڈی پی او ساوتھ وزیرستان عتیق وزیر کو فوری تبدیل کرے ورنہ لوگ احتجاج پر مجبور ہو جائینگے

ڈی سی جنوبی وزیرستان بھی ایک اچھے آفیسر ہے اور امید ہے کہ ان مسائل کو وہ سنجیدگی سے لیں گے اور حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔
وانہ کی پولیس کے پی کے میں سب سے بہادر پولیس فورس ہے لیکن جب سربراہ کٹھ پتلی ہوں تو پورا پولیس سسٹم نا کام اور نا اہل ثابت ہوسکتا ہے!!!!!

04/12/2022

ایم پی اے میرکلام صوبائی نائب صدر اور اشفاق وزیر صوبائی اطلاعات سیکٹری پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی بنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں . وزیرستانی آپ جیسے مخلص سیاستدانوں پر فخر کرتے ہیں ۔

12/11/2022

وطن درنه د وینی قربانی غواړی غازیانو۔۔
پہ شمع دہ نگ واسوازئ زانونہ پتنگانوں ۔۔

Photos from Scholar Sher Wazir's post 12/11/2022

کل ١٣ تاریخ کو وانا اولسی پاسون کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔

02/11/2022

رپورٹ گمشدگی
نام عرفان اللّٰه‎ والد حبیب نور مرحوم قوم کرمزخیل سکنہ لنڈی ڈوگ تحصيل برمل ضلع ساؤتھ وزیرستان وانا 2022. 5. 24 سے لاپتہ ھے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابط کرے شکریہ
وٹسپ نمبر
03036609294

21/10/2022

PEDM Chairman Riaz Khan has been Arrested by Punjab Police. Shame on Punjab Police and University Administration. khan

Photos from Scholar Sher Wazir's post 29/03/2022

آج مغل خیل بیزان خیل اور خو جل خیل قوم نے ڈاکٹر زین العابدین کا استقبال جس انداز میں کیا ہم شہید کاروان کی طرف سے اس شاندار پروگرام پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ڈاکٹر زین العابدین اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پروگرام کے تمام مطاظمین کو دل کی عطاء گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں انشاءاللہ قوم کی ہر دکھ درد میں برابر کے شریک ہوں انشاءاللہ قوم کو کھبی مایوس نہیں کرو گا ہم نے پہلے بھی قوم کی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا ہے اور نہ کرونگا.

Photos from Scholar Sher Wazir's post 22/03/2022

آج سپین اور تنائی کے غیرت مند عوام نے ثابت کر دیا کہ واقعی سپین اور تنائی کے غیور عوام نے ہمشہ حق کا ساتھ دیا ہے ڈاکٹر زین العابدین امیدوار چئیرمین جنوبی وزیرستان وانا نے سپین اور تنائی کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سپین اور تنائی عوام نے جس جزبے کے ساتھ شہید کاروان کا استقبال کیا اس سے ثابت ہوگیا کہ ملی شہید سردار عارف کے خون نے رنگ لایا ہیں انشاءاللہ ہم وزیرستان کے عوام کے حقوق پر کسی کے ساتھ کمپرومائز نہیں کر ینگے. جس پر سپین اور تنائی کے انقلابی اور غیرت مند عوام نے کہا کہ ہم شہید کاروان کے ساتھ ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے ہیں انشاءاللہ سپین اور تنائی عوام شہید کاروان کا کانڈیڈیٹ ڈاکٹر زین العابدین کو پاس کرکے شہید کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دینگے. آگے بڑھو ہم تمہارے ساتھ ہیں.
سکالر شیر محمد وزیر.

Photos from Scholar Sher Wazir's post 21/03/2022

کل 23/3/2022 کو آزاد امیدوار برائے چئیرمین شپ جنوبی وزیرستان وانا ڈاکٹر زین العابدین کا سپین میں دفتر کا افتتاح ہونے جارہا ہے جس میں وزیرستان کے عوام بالخصوص سپین کے انقلابی اور غیرت مند عوام اور وزیرستان کے بہادر اور مخلص صحافیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Wazirabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Azamwarsak(swa)pakistan
Wazirabad
0965