22/07/2023
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بس فاصلہ ہے ایک سانس کا ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں
جو چل رہی ہے تو یہ جہاں۔جب رک گئی تو وہ جہاں
اللہ پاک ماسٹر بابر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے