امت مسلمہ کے لیے آواز اٹھانے کے جرم میں اڈیالہ جیل منتقل💯
میں اپنے تمام کشمیری بھائیوں سے التماس کروں گا کہ سینیٹر مشتاق احمد صاحب کشمیریوں کی اواز اٹھانے کے جرم میں جیل کی اصلاحوں کے پیچھے ہے ان کے لیے تمام کشمیری بھائی اواز ضرور بلند کیجئے گا
Star ajk volleyball Max
کھیل کی ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں سٹار اے جے کے والی بال میکس
جاوید بٹ ایک طرف ایکشن کمیٹی کی حمایت
بلاول بٹو دوسری طرف نون لیگ کی الٹی گنتی شروع
حلقہ کوٹلہ میں نماز کے دوران جعلی ٹھپوں کا الزام ،پیپلزپارٹی امیدوار نے ثبوت الیکشن کمیشن کو دے دیے
وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ الیکشن میں ذلیل ہونے کے بعد ایکشن کمیٹی کی حمایت کر دی 🤭
کاش کوئی ایک غیرت مند ایم اے ازاد کشمیر میں بھی ہوتا عوام کے حقوق کے لیے بولتا
سماج کے لیے لڑو۔
اگر لڑ نہیں سکتے تو لکھو۔
اگر لکھ نہیں سکتے تو بولو۔
اگر بول بھی نہیں سکتے تو حق کا ساتھ دو۔
اور اگر ساتھ دینا بھی ممکن نہیں، تو کم از کم اُن لوگوں کے حوصلے مت توڑو جو میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں، جو قلم سے شعور جگا رہے ہیں، جو زبان سے حق کا علم بلند کیے ہوئے ہیں، اور جو ظلم کے سامنے سینہ سپرد ہیں۔
اگر تم ان کی عملی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم ان کے حوصلوں کو گرنے نہ دو، کیونکہ وہ صرف اپنی نہیں، تمہارے حصے کی بھی جنگ لڑ رہے ہیں۔
وہ اپنے لیے نہیں، آنے والی نسلوں کے مستقبل، انصاف، عزت اور آزادی کے لیے کھڑے ہیں۔
یاد رکھو!
ہر انقلاب صرف میدان میں لڑنے والوں سے نہیں آتا، بلکہ اُن لوگوں سے بھی آتا ہے جو حق کا ساتھ دیتے ہیں، سچ بولنے والوں کی ہمت بڑھاتے ہیں، اور ظلم کے خلاف کھڑے ہونے والوں کو تنہا نہیں چھوڑتے۔
خاموشی کبھی بھی ظلم کا علاج نہیں بنتی۔ خاموش رہنے والے ظلم کرنے والوں کے برابر شریک ہیں نی تو اگلہ نمبر ان کا بھی آ سکتا ہے
اس لیے جہاں جس قدر ممکن ہو، حق کا ساتھ دو، کیونکہ تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے جنہوں نے ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق کا پرچم ڈٹ کر بلند رکھا۔
راولاکوٹ ڈی چوک سے عربی زبان میں خاص ویڈیو پیغام؛ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں🚨🏳️۔
اسامہ جمیل شہید کے ساتھ آخری یادگار ریلی میں سفر۔
اسامہ شہید 💔
بزدل ہر جگہ تعلق بنا کر جی لیتا ہے
باغی ہمیشہ جوانی میں مارے جاتے ہیں💔
12 ماجرین سیٹوں کی کہانی جو لوگ پروپگنڈا کر رہے ہیں ان کے لیے یہ میسج ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Doha