Ahsan says

Ahsan says

Share

🌍 Spread kindness, not hate — it costs nothing but changes everything.

03/09/2026

🚨تاریخ کا یادگار لمحہ! برطانیہ کے کنگ چارلس نے پاکستان کے کنگ بابر اعظم سے ہاتھ ملانے کا شرف حاصل کرلیا🤭👑🇵🇰

02/09/2026

🚨بڑی خوشخبری🚨 رپورٹ کے مطابق مصباح الحق کے استعفیٰ کے بعد عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے ہٹائے جانے کا قوی امکان ہے👍💚💯

02/09/2026

🚨مصباح الحق کے بعد اسد شفیق نے بھی سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا🚨 ایک کے بعد ایک لوگ ذمہ داری چھوڑتے جا رہے ہیں… مگر یہ منحوس عاقب جاوید ہے کہ استعفیٰ دینے کا نام ہی نہیں لے رہی! 😂💔
مصباح گیا، اسد شفیق بھی گیا…
لیکن عاقب جاوید اب بھی وہیں کی وہیں! 🤦‍♂️

01/09/2026

🚨محمد عامر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سفر ہمیشہ کے لیے ختم، قومی ٹیم میں واپسی کے تمام دروازے بند🚨 پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کے لیے دوبارہ کھیلنے کا باب اب بند ہو چکا ہے! محمد عامر کے مطابق برطانوی شہری بننے کے بعد انگلینڈ میں مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیلنے کے لیے انہیں ایک دستاویز پر دستخط کرنا ہوں گے، جس کے تحت وہ کسی دوسرے ملک کے لیے مقامی حیثیت سے کھیل نہیں سکیں گے۔ یعنی پاکستانی ٹیم کی شرٹ میں محمد عامر کو دوبارہ دیکھنے کی امیدیں تقریباً ختم ہو گئیں۔ آپ کے خیال میں کیا محمد عامر کو پاکستان کے لیے ایک آخری موقع ملنا چاہیے تھا؟ 🇵🇰

31/08/2026

ناصر حسین 🗣️🗣️:
“سعود شکیل کے شاٹس بہت شاندار اور باکلاس ہیں۔ ان کا کور ڈرائیو مجھے کمار سنگاکارا کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے دباؤ میں بہترین کنٹرول، صبر اور خوبصورتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہیں بیٹنگ کرتے دیکھنا واقعی ایک خوشی ہے!” 👏🔥🇵🇰💚

31/08/2026

🚨آئی سی سی چیئرمین جے شاہ سے پر زور درخواست ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویمنز اور مینز دونوں ٹیموں کو مکمل بین کیا جائے 🇵🇰🚫

30/08/2026

لارڈز کے تاریخی میدان پر، جہاں اوپنرز اور مڈل آرڈر نے ہتھیار ڈال دیے، وہاں ایک بندہ چھایا رہا، اور وہ ہے سعود شکیل۔ جنہوں نے 122 گیندوں کا سامنا کیا، اور شاندار، یادگار 97 رنز کی دھواں دھار اننگر کھیلی۔ جس میں 13 چوکے اور 2 شاندار چھکے شامل تھے۔ وہی پچر تھی، وہی بولرز تھے، جہاں بابر، عبد اللّٰه شفیق، شان مسعود، آزان اویس، اور محمد رضوان ناکام ہوئے۔ لیکن یہ مرد کا بچہ ڈٹا رہا۔ شیر کی طرح لڑا، جھکا نہیں۔ آرچر، روبنسن، اور جوش ٹونگ کو زبردست مارا۔ ساری بات بہادری، اعتماد، حوصلے کی ہے، جو آج کی اننگر میں ہمیں سعود میں نظر آئی۔ شیر جوان سر مت جھکاؤ، سر اٹھا کر جیو، آپ نے اپنی طرف سے حق ادا کیا ہے۔ دیکھو آپ کے سامنے دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی " عمران احمد خان نیازی " کا Portrait ہے۔ یہ شیر مرد کا بچہ دنیا کے کونے کونے میں اپنے وطن کیلئے مخالفین سے مقابلہ کرتا رہا، دنیا میں پاکستان کی عزت بڑھائی، پرچم ہمیشہ بلند رکھا، لیکن کبھی بھی جھکا نہیں، ہمیشہ سے اللّٰه کی مدد کے ذریعے سے غداروں کو شکست دیتا آرہا ہے۔ پچھلے تین سالوں سے بے گناہ قید ہے، لیکن اپنے نظریے سے ایک آنچ بھی پیچھے نہیں ہٹا۔ اندرونی اور بیرونی غداروں کو عبرتناک شکست دے رہا ہے۔ بس اسی عظیم لیڈر کی مثال آپ کے سامنے ہے، انہیں کی طرح آخری بال تک لڑنا سیکھو، ہار کا خوف دل سے نکال دو۔ اپنا مائینڈ سیٹ بدلو، قوم کیلئے کھڑے ہو جاؤ، بہادروں کی طرح کھیلو، ہمارے گریٹ کرکٹرز کا سر نہ جھکاؤ، قوم کرکٹ سے محبت کرتی ہے، خدارا قوم سے یہ گیم نہ چھینو، بس لڑنا سیکھ لو، ہتھیار نہ ڈالا کرو، ورنہ ہمارا نام و نشان تک مٹ جائے گا۔۔۔❤️😘☠️

30/08/2026

بابر اعظم نے کہا🗣️ کہ ہماری بیٹنگ ایک بار پھر معیار کے مطابق نہیں تھی اور ہم لڑکھڑا گئے۔ سیریز تو انگلینڈ جیت گئے لیکن تیسرا میچ ہم جیت گے ان شاءاللہ🇵🇰💔

30/08/2026

تنویّر احمد — 🗣️🗣️
"مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستان England کو جلد آؤٹ کر دے گا اور 360، 370 رنز کا ہدف بھی بڑے آرام سے Chase کر لے گا۔ اور دیکھ لینا، کنگ بابر اعظم اس بڑے ہدف کے تعاقب میں ایسی شاندار 100 بنائے گا کہ بابر کو Troll کرنے والے تمام لوگوں کی بولتی بند ہو جائے گی۔ بابر اپنی بیٹنگ سے سب کو ایسا جواب دے گا کہ ناقدین بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے، یاد رکھنا میری بات! 🔥👑💯"

30/08/2026

🚨پاکستان کا اگلا شعیب اختر قیوم خان! راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھی پاکستان کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر قیوم خان سے ملاقات کی اور اس کو شاندار ٹپ دئیے 💯❤🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Doha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Doha