Royal Sports
Royal Sports is a professional sports management firm with the largest network of recreational sport
Royal Sports is a professional sports management firm with the largest network of recreational sports enthusiasts
13/09/2025
📢 اہم اطلاع برائے عوامِ زیڑی نور اور مضافات 📢
الحمدللہ! وانہ مین بازار سے 2 کلومیٹر فاصلے پر زیڑی نور گاؤں میں ایک عظیم الشان تبلیغی اجتماع منعقد ہونے جا رہا ہے۔
یہ بابرکت اجتماع تقریباً 18 سال بعد یہاں منعقد ہو رہا ہے۔
🗓 تاریخیں:
🔹 آغاز: بروز جمعرات، 18 تاریخ
🔹 اختتام: بروز ہفتہ، 20 تاریخ
اس وقت اجتماع گاہ میں پنڈال کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔ عوامِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ دن میں کم از کم ایک دو گھنٹے نکال کر اس بابرکت کام میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
🙏 آئیے! ہم سب مل کر اس دینی اجتماع کی تیاری میں حصہ ڈالیں ...
Follow for mOre Updates
03/02/2024
دہ غم خبر 😥
اِنّا_لِلّهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن
کی کا والد محترم فوت ہو چکا ہے۔
کے تمام پلیرز دکھ کے اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں اور رب کریم سے دعا گوں ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین،🤲
نماز جنازہ اج رات اٹھ بجے امانکوٹ میں ادا کی جائیگی۔۔۔
08/09/2023
🏆
🟢 Match Day 3
🇵🇰🆚🇧🇩
Babar's Shaheens are all set to take on the Bengal tigers at Gaddafi Stadium, Lahore 💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Doha
92048