08/01/2026
https://www.facebook.com/reel/2028179284583087?mibextid=9drbnH&s=yWDuG2&fs=e
السَّلَام علیکم دوستو یہ میرا اسلامک پیج ہے جس پر میں اپنی تلاوت اپلوڈ کرتا ہوں آپ سے گزارش ہے کہ ثواب کی نیت سے اسکو فالو کریں اور تلاوت خود بھی سنیں اور آگے بھی ثواب سمجھ کر شئیر کریں جزاک الله خیرا
تلاوة خاشعة للآيات الأخيرة من سورة الشورى بصوت الحافظ أبو ذر علوی
.
.
#islamicreelsfb #shortsviral #viralvideo #islam #islamic #tilawat
20/02/2025
کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میچ کا بتا کر ۔۔ ون ڈے کھلانا ۔۔۔ کرکٹ بورڈ کی زیادتی ہے ۔۔
08/02/2025
انتظار کی گھڑیاں ختم آج ٹرافی سیریز کا پہلا میچ دیکھنے والا ہوگا نئے قذافی اسٹیڈیم میں صرف 5 گھنٹے باقی
انڈیا کے لوگوں نے مزاق بنایا تھا کے ان سے قذافی اسٹیڈیم تیار نہیں ہوگا چیمپئن ٹرافی کہیں اور شفٹ ہو جائے گی ان کے منھ پر بھی آج تالا لگ جائے گا انشاءاللہ
08/02/2025
کٹ پہلی بار دیکھنے میں مجھے بھی اچھی نہیں لگی لیکن آہستہ آہستہ اچھی لگنے لگ جائے گی اور اصل چیز کارگرگی ہے اس کیلئے دعا کرو
07/02/2025
*Everyone Looking at BABAR AZAM* 👑❤️
07/02/2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کی نئی جرسی پی سی بی نے لاؤنچ کر دی ہے
07/02/2025
شکریہ محمد عباس 🙌
محمد عباس کا ہیمپشائر کے ساتھ چار سالہ نتیجہ خیز دور ختم ہو گیا ہے۔
کلب اور یوٹیلیٹا باؤل میں ہر ایک محمد عباس کو ہیمپشائر سے روانگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے 🤝
07/02/2025
رضوان بہت نیک نیت انسان اور پلیئر ہیں مجھے امید ہے کہ رضوان کی قیادت میں چیمپئن ٹرافی ضرور جیتیں گے
محسن نقوی