Naseem shah cricketer lover

Naseem shah cricketer lover

Share

Cricket Pakistan

14/07/2026

Full Time: France 0-2 Spain

Spain flex their muscle and secure a statement semifinal victory over France to book their place in the World Cup final

14/07/2026

𝗙𝗧: 🇪🇸 𝟮 - 𝟬 🇫🇷 𝗪𝗛𝗔𝗧 𝗔 𝗚𝗔𝗠𝗘 𝗦𝗣𝗔𝗜𝗡
اسپین نے آج کیا کمال کا فٹ بال کھیلا ہے فرانس جیسی مضبوط اور تجربہ کار ٹیم کو 2-0 سے شکست دینا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے اسپین کا پورے میچ کے دوران گیند پر جو کنٹرول تھا وہ دیکھنے لائق تھا انہوں نے فرانس کو اپنی مرضی کے مطابق کھیلنے کا موقع ہی نہیں دیا اس جیت کے ساتھ ہی اسپین نے فائنل میں اپنی بنا لی ہے، جو ان کی شاندار محنت کا حقدار صلہ ہے فرانس جیسی ورلڈ کلاس ٹیم کے خلاف ایسا پُر اعتماد کھیل پیش کرنا اسپین کے کھلاڑیوں کے حوصلوں کو آسمان پر لے گیا ہوگا۔ اب تو فائنل کا مزہ ہی دوبالا ہو گیا ہے...

14/07/2026

Half time
Spain 1
France 0

14/07/2026

1st ODI
ndia have finally won a match!

14/07/2026

ہم مولانا فضل الرحمٰن کے گزشتہ روز دیے گئے بیانات کی حمایت کرتے ہیں؛ انہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے!!!

14/07/2026

پی ٹی آئی کے تمام وزراء اور پی ٹی آئی کے ایم این اے، ایم پی اے صرف منسٹری اور وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں جبکہ ان کا لیڈر عمران خان جیل میں قید ہے اور اب اس کی بہنیں باہر نکل رہی ہیں ان کو بہت تکلیف ہو رہی ہے

14/07/2026

سلام ایسی ماؤں اور بہنوں پہ جو اتنے ظلم اور جبر باوجود بھی عام عوام کے لیے باہر نکلی ہیں

14/07/2026

پاکستان میں دو قسم کے ملاں پائے جاتے ہیں ریالی ملاں اور ڈالری ملاں ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ حکم کے غلام ہیں

14/07/2026

راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ صادق آباد میں درج ماجد ستی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی، جبکہ ایک ملزم وسیم کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کر دیا۔ عدالت کے فیصلے کے فوراً بعد ضمانت پر موجود فرخ کھوکھر سمیت تینوں مجرموں کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر مقتول کے ورثا، لواحقین اور دونوں فریقوں کے حامیوں کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس میں موجود تھی۔ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، جبکہ مسلح افراد اور گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد رہی۔ یاد رہے کہ ماجد ستی قتل کا مقدمہ 8 اگست 2022 کو تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا۔

14/07/2026

سبحان اللہ
نصرمن اللہ و فتح قریب

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dammam?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Dammam
32210