24/02/2026
پاکستان سپر لیگ 2026 کا ابتدائی شیڈول فرنچائز کو ارسال ۔ فرنچائز کے فیصلے کے بعد حتمی شیڈول جاری کیا جائے گا ۔ پشاور کو صرف دو میچز ملنے کا امکان ۔ کم ازکم 5 میچز ملنے چاہئیں تھے ۔
HBL PSL 11 full Schedule 2026 (tentative schedule)
Source: Qadir Khawaja
20/01/2026
CPL Updates 📢💄۔۔
*اج آرسی سی کریس راوالپنڈی اور کشمیری الیون کے درمیان کھیلے گئے کرکٹ میچ میں کشمیری الیون نے پہلے بیٹینگ کرتے ہوئے مقررہ آٹھ آور میں ایک سو بیس رنز کا ٹارگٹ دیا جس کے تعقب میں آرسی سی نے پہلے چھے آور میں 4 وکٹ کے نقصان پر صرف 67 رنز بنایا۔ پھر ہمارے جونئیر پلیئر مصطفی رضا نے بقایا دو آور میں ناقابل یقین 53 رنز بنا کر میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد آرسی سی کریس راوالپنڈی کے نام کرنے میں کامیاب رہا*
*آج کے میچ کا ہیرو مصطفی رضا*۔❤️❤️🔥👍
08/01/2026
* بروز جمعہ صبح *
*09 جنوری 2026 *
سیمی فائنل شاہین ہیروز کریس بمقابلہ گول الیون
لائیو میچ شاہین ہیروز پیچ پر ضرور دیکھئے گا