Muhammadi Bahe

Muhammadi Bahe

Share

زندگی خوبصورت اللہ تعالٰی کے ذکر کے ساتھ

18/08/2026
18/08/2026

الحمد اللہ

10/07/2026

نہیں آتی کوئی مصیبت مگر اللہ کے اذن سے۔ اور جو کوئی اللہ پر ایمان رکھتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دے دیتا ہے۔ اور اللہ ہرچیز کا علم رکھنے والا ہے

05/09/2023
29/08/2023

*نیک عورت اپنے شوہر کا سب سے قیمتی خزانہ ہے!*

أعطية بنت صفي الرحمن

03/08/2023

الھم صلی علی محمد وعلی آلہ محمد

01/08/2023

🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜

🎙️امام سفیان بن عیینہ رحمه الله فرماتے ہیں..
"إذَا كُنْتَ في زمان يُرْضَى فِيهِ بِالقَولِ دُونَ الفعل وَالْعِلْمِ دون العمل فَاعلَم بِأنَّكَ فِي شَرِّ زَمَان بَينَ شَرِّ النَّاسِ".

*جب ایسا زمانہ دیکھو..!!*
*کہ جس میں فعل کی بجائے قول کو اور عمل کی بجائے علم کو ہی پسندیدہ سمجھا جائے،*
*تو جان لو! کہ تم بدترین عہد میں اور بدترین لوگوں کے درمیان زندہ ہو..*

📚 [إبطال الحيل: ٣٤]

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dammam?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dammam
34624