Battagram News Network BNN

Battagram News Network BNN

Share

Let's Enjoy the ICC T20 Cricket World Cup 2024 Exclusive Updates

17/03/2026

بٹگــــرام.!!
ضلعی صدر اے این پی بٹگرام سیف الرحمان دیشانی کی جانب سے اہم ذمہ داران، سینئر رہنماؤں اور متحرک کارکنان کے اعزاز میں شائن ریسٹورنٹ بٹگرام میں ایک پروقار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا.!!
پروگرام میں پارٹی کے معزز رہنماؤں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی.!!

15/01/2026

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹگرام کا دورہ
صدر عوامی نیشنل پارٹی ضلع بٹگرام سیف الرحمان دیشانی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹگرام کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران صدر اے این پی نے ہسپتال میں ہونے والی نمایاں بہتری، خاص طور پر صفائی کے مؤثر اور منظم نظام کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال کا مجموعی ماحول پہلے سے کہیں زیادہ بہتر اور مریض دوست ہو چکا ہے، جو ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔
انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گل شہزاد کی خدمات اور کاوشوں کو خصوصی طور پر سراہا اور کہا کہ ڈاکٹر گل کی قیادت میں ہسپتال میں نظم و ضبط، صفائی اور علاج معالجہ کے نظام میں واضح بہتری آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو افسران اور عملہ خلوصِ نیت سے عوام کی خدمت کریں گے تو ہم ان کی حوصلہ افزائی اور تعریف کرتے رہیں گے۔
اس موقع پر ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں سے بھی ملاقات کی اور ان سے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ مریضوں نے علاج، ادویات اور عملے کے رویے پر اطمینان کا اظہار کیا جس پر سیف الرحمان دیشانی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا۔
آخر میں انہوں نے کہا کہ عوام کو معیاری صحت سہولیات کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹگرام میں ہونے والی بہتری اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت صاف ہو اور کام کرنے والے ڈاکٹر گل کی طرح ہو تو اداروں کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

03/01/2026

اباسین دیشان کرکٹ لیگ سیزن 01
افتتاحی میچ مہمان خصوصی
صدر عوامی نیشنل پارٹی ضلع بٹگرام سیف الرحمان دیشانی صاحب کو آباسین دیشان کرکٹ لیگ بٹلے دیشان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب: آرگنائزنگ کمیٹی

03/01/2026

اباسین دیشان کرکٹ لیگ سیزن 01
بٹلے دیشان
کل افتتاحی میچ میں شائقین کرکٹ کو بٹلے دیشان کرکٹ گراؤنڈ آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب آرگنائزر کمیٹی

03/01/2026

اباسین دیشان کرکٹ لیگ سیزن 01
بٹلے دیشان
"کل میدان سجے گا، جوش بڑھے گا
افتتاحی میچ کے بڑے مقابلے میں کونسی ٹیم جیتے گی
کوٹگلہ فالکن بمقابلہ پشوڑہ ایگل 🦅

fb.me 29/12/2025

🏏 اباسین کرکٹ لیگ بٹلے دیشان 🏏
سیزن 1 (ٹیپ بال)
🏟️ شرکت کے لیے مدعو ٹیمیں:
شنگلی بالا سے چانجل تک
📋 اہم قواعد و معلومات :
✔️ ٹورنامنٹ ٹیپ بال سے کھیلا جائے گا
✔️ ٹیپ بال کے تمام قوانین نافذ ہوں گے
✔️ داخلہ فیس: 8,000 روپے
✔️ 5,000 روپے ایڈوانس 03005697097 عابدالرحمان (جیز کیش اکاؤنٹ میں جمع کروا کے اپنا داخلہ کنفرم کرواۓ)
📅 آخری تاریخ : 01/01/2026
👥 ٹیم شرط :
✔️ تمام کھلاڑی اپنے ہی گاؤں سے ہوں گے
❌ باہر کے کھلاڑی کی اجازت نہیں
⚖️ ڈسپلن :
✔️ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا
❌ غیر اخلاقی رویہ، بدتمیزی یا قواعد کی خلاف ورزی پر
جرمانہ یا ٹورنامنٹ سے اخراج کیا جا سکتا ہے
📢 انتظامیہ :
چیف آرگنائزر: عابدالرحمان دیشانی
🏆 کمیٹی اراکین :
سعید محمد, محمد اعجاز, انس خان, ثاقب اللہ, سدیس خان
☎ رابطہ اور واٹس ایپ نمبر
03005697097
03265706523

fb.me

15/08/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Photos from Battagram News Network BNN's post 10/11/2024

پاکستان نے آسٹریلیا کو 1-2 سے شکست دیدی 🇵🇰
22 سال کا انتظار بالآخر ختم ہو گیا 👏
پاکستان نے آسٹریلیا میں ٹرافی اپنے نام کر لی 🏆


Photos from Battagram News Network BNN's post 24/09/2024

چیمپئنز ون ڈے کپ میں شاداب خان کی پینتھرز نے محمد رضوان کی مارخورز کو کوالیفائیر میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا 🏆

مین آف دی میچ : صائم ایوب
صائم ایوب نے محمد حسنین کو بلا کر اپنا ایوارڈ شیئر کروایا 👏


Photos from Battagram News Network BNN's post 24/09/2024

چیمپیئنز ون ڈے کپ 2024 کے کوالیفائیر میں مارخور کی ٹیم پیتھرز کے خلاف 36 میں 137 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی 🏏

پینتھرز کی جانب سے صائم ایوب نے 5 جبکہ محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں ⚾



Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Ha'il?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Rukun Al Ummah
Ha'il
55424