جنت کے پتے

جنت کے پتے

Share

- "لاحاصل ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے - ⚡♥️
🤍🕊️

31/05/2023

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤

جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤🥀

*🖤🦋✨🚩*

30/05/2023

"وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی'
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں۔

Ladla____________________

30/05/2023

اب جنوں کب کسی کے بس میں ہے
اس کی خوشبو نفس نفس میں ہے 🥺💔

30/05/2023

تمہاری آنکھیں شرارتی ہیں
تم اپنے پیچھے چھپے ہوئے ہو
بغور دیکھوں تمہیں تو مجھ کو
شرارتوں پر ابھارتی ہیں
تمہاری آنکھیں شرارتی ہیں

لہو کو شعلہ بدست کر دیں
یہ پتھروں کو بھی مست کر دیں
حیات کی سوکھتی رتوں میں
بہار کا بند و بست کر دیں

کبھی گلابی کبھی سنہری
سمندروں سے زیادہ گہری
تہوں میں اپنی اتارتی ہیں
تمہاری آنکھیں شرارتی ہیں

حیا بھی ہے ان میں شوخیاں بھی
یہ راز بھی اپنی ترجماں بھی
ریاست حسن و عشق کی ہیں
رعایا بھی اور حکمراں بھی

وہ کھو گیا یہ ملی ہیں جس کو
یہ جیتنا چاہتی ہے جس کو
اسی سے در اصل ہارتی ہیں
تمہاری آنکھیں شرارتی ہیں

کشش کا وہ دائرہ بنائیں
حواس جس سے نکل نہ پائیں
میں اپنے اندر بکھر سا جاؤں
سمیٹنے بھی نہ مجھ کو آئیں

عجب ہے انجان پن بھی ان کا
میں ان کا اور میرا فن بھی ان کا
خموش رہ کر پکارتی ہیں
تمہاری آنکھیں شرارتی ہیں

30/05/2023

توبہ توبہ وہ تلوار آنکھیں
چیر ڈالا جگر ہاۓ ہاۓ
Ladla

30/05/2023

مجھے اپنےجیسے لوگ اچھے لگتے ہیں....🖤

سر پھرے،،،بے پرواہ اور تھوڑے پاگل سے🖤

𝐋𝐚𝐝𝐥𝐚 🥀😇🦋✨

30/05/2023

‏ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ

ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ🌹🌹🌸

𝐋𝐚𝐝𝐥𝐚

16/05/2023

Babar Azam 😍

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


جدة, السعودية
Jeddah
22233