Pakistan sohawa

Pakistan sohawa

Share

Photos from Jahangir electronics mangla road Dina's post 29/04/2023
03/04/2022
21/12/2020

وقار یونس نے ۲۰۱۱ میں آفریدی کو ریٹائرمنٹ پر مجبور کیا -
وقار یونس نے ۲۰۱۰ میں عبدل رزاق کو ٹیم سے نکالنے کی سازش کی -
وقار یونس نے ۲۰۱۵ کے ورلڈکپ میں مصباح کے ساتھ مل کر سرفراز کو مسلسل کئی اہم میچ نہیں کھلاۓ ، جب سرفراز کو موقع ملا تو اُس نے اِن دونوں کے منہ پر اپنی پرفارمنس کے ذریعے تماچہ مارا -
وقار یونس نے 2016 میں پھر شاہد آفریدی کے خلاف کچھ کھلاڑی استعمال کر کے سازش کروائی -
وقار یونس نے 2020 میں مصباح کے ساتھ مل کر پاکستان کے نمبر ۱ کپتان سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹایا -
وقار یونس نے ۲۰۲۰ میں پاکستان کے سب سے بڑے اور دنیا کے کامیاب ترین بولرز میں شمار ہونے والے محمد عامر کو نفسیاتی طور پر دباؤ ڈال کر اُس پر کرکٹ کے دروازے بند کرنے کی سازش کی اور آج ریٹائرمنٹ پر مجبور کردیا -

اب میرا سوال یہ ہے کہ اِس سازشی آدمی نے اتنا ہماری کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے ، اِس کے باوجود یہ بار بار چاپلوسی کر کے کوچ کیوں بن جاتا ہے ؟ یہ ہماری ۲۲ کڑوڑ عوام کی ٹیم ہے وقار یونس کے گھر کی ٹیم نہیں ہے ، وقار یونس کو پاکستان کی کرکٹ سے مکمل طور پر باہر کرنا چاہیۓ - lanati insan😡😡😡😡1

15/12/2020

Anser do

08/12/2020
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Jeddah