29/05/2026
Big event to come
love cricket
29/05/2026
Big event to come
24/05/2026
وڑائچ کرکٹ ٹورنامنٹ راجیکی آج فائنل ڈے تھا جس میں چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا شادیوال ٹیم نے اور رنر اپ رہی شاہین کرکٹ کلب جو کالیاں طاہر انتظار بیسٹ بیٹس مین آف ٹورنامنٹ کی پورے ٹورنامنٹ میں بہترین بیٹنگ ان کے ساتھ بیسٹ بالر زوہیب زیبی نے بہترین بالنگ کی اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوایا رنر اپ جوکالیاں کی جانب سے ینگ بالر شہزاد انور اور زمان وڑائچ کی بہترین بالنگ اور ارسلان جھارہ اور توقیر تیری کی اچھی بیٹنگ
24/05/2026
وڑائچ کرکٹ ٹورنامنٹ راجیکی کا اج فائنل ڈے تھا انتظامیہ کی جانب سے نہایت اچھے انتظامات زین العابدین وڑائچ عازب انصر,مدثر وڑائچ, چاچو احسان, جواد اور ان کی تمام ٹیم کی جانب سے نہایت محنت کے ساتھ بہترین ٹورنامنٹ ارگنائز کیا گیا گراؤنڈ کے اندر ٹھنڈے پانی اور سایہ دار ٹینٹ کا بہترین انتظام تھا معزز مہمانان گرامی کی جانب سے بیسٹ مین اور بیسٹ بالر کے لیے نقد انعامات اس کے علاوہ بھی چھکوں اور وکٹوں پر چیف آرگنائزر برادر زین العابدین کی جانب سے انعامات اوور ال ٹورنامنٹ بہترین رہا تمام ٹیموں نے خوب انجواے کیا مقابلے بڑے اچھے ہوئے خاص طور پر چاچو احسان اور جواد کی جانب سے لاجواب امپائرنگ کا مظاہرہ ایک بہترین اور جاندار ٹورنامنٹ ارگنائز کرنے پر تمام انتظامیہ کو دلی مبارکباد
من جانب
بیسٹ کرکٹ لائیو
حاجی نوید عباس جوکالوی
گرینڈ گرینڈ فائنل❤️❤️❤️❤️
وڑائچ کرکٹ ٹورنامنٹ راجیکی شریف
شادیوال کرکٹ کلب
💪💪 💪
جوکالیاں شاھین کرکٹ کلب
🏆 انتظامیہ راجیکی کرکٹ کلب 🇵🇰🇵🇰
👑 چیف آرگنائزر: زین العابدین وڑائچ, عازب انصر
💰 انعامات🏆🏆🏆🏆
🥇 پہلا انعام: 20000
🥈 دوسرا انعام: 10000
Only on 🏏🏏🏏🏏
Best Cricket Live
حاجی نوید عباس جوکالوی
دوسرا سیمی فائنل❤️❤️❤️❤️
وڑائچ کرکٹ ٹورنامنٹ راجیکی شریف🎇🎇🎇🎇🎇🎇
شادیوال کرکٹ کلب
💪💪 💪
رنیاں کرکٹ کلب
🏆 انتظامیہ راجیکی کرکٹ کلب 🇵🇰🇵🇰
👑 چیف آرگنائزر: زین العابدین وڑائچ, عازب انصر
💰 انعامات🏆🏆🏆🏆
🥇 پہلا انعام: 20000
🥈 دوسرا انعام: 10000
Only on 🏏🏏🏏🏏
Best Cricket Live
حاجی نوید عباس جوکالوی
پہلا سیمی فائنل❤️❤️❤️❤️
وڑائچ کرکٹ ٹورنامنٹ راجیکی شریف🎇🎇🎇🎇🎇🎇
شاھین جوکالیاں کرکٹ کلب
💪💪 💪
کیرانوالہ کرکٹ کلب
🏆 انتظامیہ راجیکی کرکٹ کلب 🇵🇰🇵🇰
👑 چیف آرگنائزر: زین العابدین وڑائچ, عازب انصر
💰 انعامات🏆🏆🏆🏆
🥇 پہلا انعام: 20000
🥈 دوسرا انعام: 10000
Only on 🏏🏏🏏🏏
Best Cricket Live
حاجی نوید عباس جوکالوی
دوسرا کواٹر فائنل❤️❤️❤️❤️
وڑائچ کرکٹ ٹورنامنٹ راجیکی شریف🎇🎇🎇🎇🎇🎇
رنیاں کرکٹ کلب
💪💪 💪
چھماں کرکٹ کلب
🏆 انتظامیہ راجیکی کرکٹ کلب 🇵🇰🇵🇰
👑 چیف آرگنائزر: زین العابدین وڑائچ, عازب انصر
💰 انعامات🏆🏆🏆🏆
🥇 پہلا انعام: 20000
🥈 دوسرا انعام: 10000
Only on 🏏🏏🏏🏏
Best Cricket Live
حاجی نوید عباس جوکالوی
پہلا کواٹر فائنل❤️❤️❤️❤️
وڑائچ کرکٹ ٹورنامنٹ راجیکی شریف🎇🎇🎇🎇🎇🎇
جوکالیاں شاھین کرکٹ کلب
💪💪 💪
رنسیکے کرکٹ کلب
🏆 انتظامیہ راجیکی کرکٹ کلب 🇵🇰🇵🇰
👑 چیف آرگنائزر: زین العابدین وڑائچ, عازب انصر
💰 انعامات🏆🏆🏆🏆
🥇 پہلا انعام: 20000
🥈 دوسرا انعام: 10000
Only on 🏏🏏🏏🏏
Best Cricket Live
حاجی نوید عباس جوکالوی
آٹھواں میچ❤️❤️❤️❤️
وڑائچ کرکٹ ٹورنامنٹ راجیکی شریف🎇🎇🎇🎇🎇🎇
پاہڑیانوالی کرکٹ کلب
💪💪 💪
رنیاں چھماں کرکٹ کلب
🏆 انتظامیہ راجیکی کرکٹ کلب 🇵🇰🇵🇰
👑 چیف آرگنائزر: زین العابدین وڑائچ, عازب انصر
💰 انعامات🏆🏆🏆🏆
🥇 پہلا انعام: 20000
🥈 دوسرا انعام: 10000
Only on 🏏🏏🏏🏏
Best Cricket Live
حاجی نوید عباس جوکالوی