Opening Ceremony Mini PSL Mian Channu
CRICKET DREAM
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CRICKET DREAM, al manfaloti Street, mishrifah district, Jeddah.
I Am Hafiz Usman Sher Work On Tape Ball Cricket Events & Higlights Broadcaster
03069804090
Subsriber
https://youtube.com/@cricketcricket043?si=rPvg1QPdDSGJpTgn
09/06/2026
Alhamdhuliha Arzlan Cricket Club 52 5L Qualify For Quater FINAL At 58/5L Gunoo Bhatia Shukar Alhamdhuliha
شہزاد جٹ کا بلے بازی میں ون مین شو چھکوں کی برسات کی ان کا ساتھ دیا علی سکسر نے دونوں مقابلوں میں عمدہ بلے بازی دیکھنے کو ملی اور اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل پہچانے میں اہم کردار ادا کیا بالنگ کی بات کریں تو ہمیشہ سے ینگ بالرز کے اوپر ارزلان کرکٹ کلب اعتماد کرتا ہے اور ینگ بالرز نے ہمیشہ اعتماد پہ پورا اترے ہیں اج بھی ایسا ہوا قاسم لیفٹی بلال لیفٹی نے تمام بلے بازوں کو بے بس کر کے رکھا اور ان کا بھرپور ساتھ دیا ایمان لیگ سپنر نے اور اپنی ٹیم کو کوارٹر میں پہنچانے میں ہم کردار ادا کیا شکر الحمدللہ بے شک عزت ذلت میرے اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے
03/06/2026
جی ہاں دوستو لیڈر 😳💯🏏۔۔۔۔ ٹیپ بال کرکٹ میں کسی ایک شخصیت کو “لیڈر آف ٹیپ بال” کہا جائے تو ان میں میاں آصف ندیم صاحب کا نام ضرور لیا جاتا ہے ❤️🏏۔ بعض لوگ انہیں ٹیپ بال کرکٹ کا بادشاہ کہتے ہیں، بعض انہیں نوجوان کھلاڑیوں کا سب سے بڑا سپورٹر مانتے ہیں، اور حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے وہ خاموشی کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ کی خدمت کر رہے ہیں۔ میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے میاں آصف ندیم صاحب نے نہ صرف بڑے بڑے ایونٹس کروائے بلکہ بے شمار نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کا موقع بھی دیا۔ آج اگر ٹیپ بال کرکٹ اتنے بڑے لیول پر نظر آتی ہے تو اس میں ایسے لوگوں کا بھی اہم کردار ہے جو صرف تماشائی نہیں بلکہ اس کھیل کی ترقی کے لیے عملی کام کرتے ہیں۔ میاں آصف ندیم صاحب ہمیشہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، نئے ٹیلنٹ کو سپورٹ کرتے ہیں اور ایسے ایونٹس کرواتے ہیں جن کی مثال کم ہی ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں صرف ایک اسپانسر نہیں بلکہ ٹیپ بال کرکٹ کا سچا خیرخواہ سمجھا جاتا ہے۔ آج ان کی سالگرہ کے موقع پر ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشیاں اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے تاکہ وہ اسی طرح نوجوانوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے Re
02/06/2026
Sirf 48 Teams Pure Village Event Historical Event Of 5L
Team Inter Krwana Ka Liya Rabta Kren Thanks
03069804090
14واں الفتح فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
Total Prize 100K 🏆 🏆
زیر سرپرستی اعلئ چوہدری افضل شمشاد گجر
چیف آف آرگنائزر: نعیم غفار آرائیں شاہین گجر وسیم گجر محسن گجر علی گجر
ٹورنامنٹ براڈ کاسٹر حافظ عثمان شیر
03069804090
2026FINAL
ACC 47/5L vs 58/5L Gunno Bhatiyna
14واں الفتح فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
Total Prize 100K 🏆 🏆
زیر سرپرستی اعلئ چوہدری افضل شمشاد گجر
چیف آف آرگنائزر: نعیم غفار آرائیں شاہین گجر وسیم گجر محسن گجر علی گجر
ٹورنامنٹ براڈ کاسٹر حافظ عثمان شیر
03069804090
2nd SAMI FINAL
58/5L Gunno Bhatiyna vs 1349/L Qadri Squad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Al Manfaloti Street, Mishrifah District
Jeddah
24511