17/05/2026
کنفرم ٹیم نمبر 2 باوُ بلال الیون سیالکوٹ
ٹیم اونر فحرے سیالکوٹ باؤ بلال صاحب
ٹیم کپتان سٹار آل راؤنڈر زین لیفٹی
ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥
جہاں انٹری لی نہی جائے گی ہر ٹیم کو لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے 2 لاکھ دیے جائیں گے 💯🔥💯
جبکہ کشمیر اور کے پی کے سے انے والی ٹیمز کو 2 کی بجائے 3 لاکھ دیا جائے گا 💯🔥💯
انٹری فری - انٹرنیشنل لیول کٹس فری 💯
پہلا انعام 10 لاکھ
دوسرا انعام 5 لاکھ
سیمی فائنل لوزر کے لئے 3-3 لاکھ 💯
بیسٹ باؤلر 1 لاکھ
بیسٹ بیٹسمین 1 لاکھ
ٹورنامنٹ چیئرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب ❤️💯🔥
برینڈ ایمبیسیڈر - پرنس اف ٹیپ بال فہد میاں چنوں
چیف آرگنائزر - سٹار بلے باز مبشر لیفٹی
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ
بتاریخ 12ـ13-14 جون
بمقام - عبدالحکیم کرکٹ اسٹیڈیم خانیوال 💯
ٹورنامنٹ کو ٹیپ بال کے 50 سے زائد پیجز کوریج دیں گے انشاء اللہ 🔥 ❤️ 🔥
نوٹ - پی ایس ایل میاں چنوں جوکہ ستمبر میں کھیلا جائے گا انشاء اللہ یہی ٹیمز پی ایس ایل میاں چنوں کا بھی حصہ ہونگی 💯🔥✅
16/05/2026
32 Teams Jo Team Pahla Inter Hun ge wo he confrim Hun ge
12/05/2026
Only On 16 Teams Village Flood Light Indoor Cricket Tournament
11/05/2026
Sir ,20 Teams Baqi Team Inter Krwana Ka Liya Rabta Kren Thanks
03/05/2026
جیت کا مزہ تب آتا ہے جب آپ کے اپنے سارے آپ کی ہار کا انتظار کر رہے ہیں اور اللہ تعالی مہربانی فرما کر آپ کو فتحیاب کر دے شکر الحمدللہ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کے بات ابتک بنی ہوئی ہے
Alhamdhuliha Champion Champion Champion 🏆 68/5L Village Tournament Arzlan Cricket Club 52 5L
Shukar Alhamdhuliha Ye Sub Meri Team Ki Mehnt Or Hamara Maa Bap Ki Dua Hai 🩷🤍🤲🏻🏏
احسن لیفٹی کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار باولنگ اور بیسٹ پلیر اف ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا بلال لیفٹی کی شاندار باولنگ بیسٹ بالر اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا رائے امجد کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی اور بیسٹ بلے باز کا اوارڈ اپنے نام کیا باقی تمام پلیئرز کی اگر میں بات کروں تو پورے ٹورنامنٹ میں نبیل کنگ کی شاندار بالنگ ان کا ساتھ دیا قاسم لیفٹی نے بہترین باولنگ کی پوری ٹورنامنٹ میں اور جب جب ذیشان کو بھی موقع ملا تو انہوں نے شاندار باولنگ کی اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں ہم کردار ادا کیا اگر ایسے ہی بات کروں تو بلے بازی میں شہزاد جٹ پورے ٹورنامنٹ میں چھائے رشاندر بلے بازی کی اور جب جب علی کو بھی موقع ملا تو علی نے بھی بہت عمدہ بلے بازی کی اور ان کا پورے ٹورنامنٹ میں بلے بازی میں ساتھ دیا بشارت موہل نے بھی بہت عمدہ بلے بازی کی یہ جیت کسی ایک پلیر کی نہیں ہے پوری ٹیم ایفرٹ کی جیت ہے ہمیں سپورٹ کرنے والے اور ہمارا ساتھ دینے والے ہر انسان کادل کی ا ٹھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں بے شک اتفاق میں برکت ہے اور اللہ تعالی اس اتفاق کو قائم رکھے اور ایسے ہی ہم اپنے گاؤں کا نام روشن کرتے رہیں امین ثم امین
Venue 68/5L Chief Of Orginzer Mahar Waris Muzzmail Baloch Thanks Great Hospitality
26/04/2026
Alhamdhuliha Alhamdhuliha Alhamdhuliha
Arzlan Cricket Club 52 5L Qualified For Sami Final
Hero Of The Match
King Is Back To Cricket Ahsan Lefty Today Best Bowling
Shahzad Jutt Match Winning 5 Sixes Alhamdhuliha
Venue 68/5L Against 57/5L
Shukar Alhamdhuliha