Sudia Cricket Club

Sudia Cricket Club

Share

cricket Pramod [email protected]

15/04/2026

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

19/11/2025

اھم اعلان ۔۔
سعودی عرب شہر جدہ
پہلا آل سعودی عرب اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جٹ پریمیئر لیگ JPL سیزن 1 کی حتمی تاریخ کا اعلان چیف آرگنائزر مرتضی جٹ صاحب کی جانب سے انشاءاللہ بروز جمعہ کو کر دیا جاے گا ٹورنامنٹ میں کنفرم شدہ ٹیم کپتانوں سے گزارش ھے اپنی اپنی ٹیم ری کنفرم کر لیں ۔ شکریہ
میڈیا براڈ کاسٹر رانا اعجاز۔۔
0575863135۔

29/04/2025

ان شاء الله

22/11/2024
13/10/2024

عمروں نے کی ہے کیلینڈروں سے چھیڑخانی۔۔۔🖤
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے....🔥

13/05/2024

لماں_پنڈ_فلڈ_لائٹ_ٹیپ_بال_کرکٹ_ٹورنامنٹ
Season_9

چیمپین💪🏆 چیمپین🏆💪 چیمپین 💪🏆

بیسٹ آف ڈجکوٹ چیمپئن💪

سیزن 8 کے بعد سیزن 9 کا علاقہ ڈجکوٹ کا سب سے بڑا ٹیپ بال کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ فسٹ_انعام 150k بمعہ ٹرافی🏆 جیتنے اور چیمپئن بننے پر بیسٹ آف ڈجکوٹ کی ٹیم اور سپانسر اور فینز کو زیڈ وی سپورٹس کی طرف سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں پورے ٹورنامنٹ میں زبردست پرفارمنس کے بعد ایک دفعہ پھر ثابت کیا بیسٹ آف ڈجکوٹ نے کہ یہ علاقہ ڈجکوٹ کی سب سے مضبوط ٹیم ہے پورے ٹورنامنٹ میں عرفان بھٹی کا بلا خوب چلا خوب بولروں کی دھلائی کی بیٹنگ میں ساتھ دیتے رہے ان کا زیغم گجر جنہوں نے ایک اوور میں چھ سکس لگا کے اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں بھی پہنچایا اور بولنگ میں بھی خوب رنگ جمائے سپیڈ گن ملک حسیب اور علی لیفٹی نے اور تماشائیوں سے خوب داد سمیٹی اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے جیت کے جیو۔
Hasnain awan

03/05/2024

جو درِ شاہِ دیں سے ملتا ہے وہ سکون کب کہیں سے ملتا ہے🥀

ہم گدائے درِ ہیں ہم کو سب کچھ یہیں سے ملتا ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jeddah