Aldrees Cricket Club Jeddah

Aldrees Cricket Club Jeddah

Share

Sports page

Photos from Aldrees Cricket Club Jeddah's post 28/11/2019

الدریس کرکٹ گراؤنڈ میں اج پہلے راؤنڈ کے تین میچ ہوں گے ۔تمام میچز Tape ball makkah کے پیج سے لائیو دکھائے جائیں گے ۔

27/11/2019
09/11/2019

چھٹا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ مورخہ 14 اور 15 نومبر کو الدریس کرکٹ گراؤنڈ الخمرہ جدّہ میں کھلایا جا رہا ہے ۔
ٹورنامنٹ ناک اوٹ سسٹم اور دراز کے ذریعے کهیلایا جاے گا ۔ پول میچز کے دراز بروز بدھ شام 6 بجے گراؤنڈ میں ڈالے جائیں گے ۔ ٹورنامنٹ کی انٹری فیس 150SR هو گی ۔
انٹری فیس میچ شروع ہونے سے پہلے جمع کرای جائیں گی ۔
ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو اور رنر اپ کو کیش انعام دیا جائیں گا ۔ انعام کا اعلان ٹیموں کی حتمی منظوری کے بعد کیا جاے گا ۔
انعامات کا طریقہ کار یہ رہے گا ۔
4 ٹیموں کی صورت میں انعام 200اور 100 ریال ہو گا ۔
6 ٹیموں کی صورت میں انعام 350اور 150 ریال ہو گا اور
8 ٹیموں کی صورت میں انعام 500 اور 250 ریال ہو گا۔
8 سے زیادہ ٹیموں کو انٹر نہیں کیا جائے گا ۔
6 ٹیموں کی صورت میں پول میچز سیمی فائنل اور فائنل ایک ہی رات میں کرائیں جائیں گے جبکے 8 ٹیموں کی صورت میں پول میچز جمعرات رات کو اور باقی سیمی فائنل اور فائنل جمعہ کو بعد عصر کرائیں جائیں گے ۔
ٹیپ اور بال ٹیم اپنے استعمال کرے گی ۔
12 نومبر شام 6 بجے تک ٹیم کا اندراج کرانا لازمی ہے ۔
ٹورنامنٹ کا پہلا میچ آٹھ بجے سے شروع ہوگا وقت کی پابندی لازمی کریں ۔
رابطہ نمبر ۔
Temour Ayaz
Call & whatssapp no
0582736155
Abbas Malik
0598439047
Shakeel
0590493447
Iftikhar
0597033049

Photos from Aldrees Cricket Club Jeddah's post 08/11/2019

Cricket team
Aldrees cricket team vs kashmir star team

Photos from Aldrees Cricket Club Jeddah's post 07/11/2019

Team Cricket

Photos from Aldrees Cricket Club Jeddah's post 06/11/2019
Photos from Aldrees Cricket Club Jeddah's post 30/10/2019

kit
cricket team

Photos from Aldrees Cricket Club Jeddah's post 25/10/2019

Aldrees cricket ground jeddah

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Al-Khumrah
Jeddah