04/09/2026
مبارکاں جی مبارکاں سردار اردم سدوزئی 888 کو عمرے کی سعادت نصیب ہوئی اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرماے آمین ثم آمین
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کشمیر آفیشل پیج, Sports, Jeddah.
کشمیر آفیشل پیج سے ہر قسم کی نیوز ویڈیو اپلوڈ کی جاے گی ہمارے ساتھ جڑے رہئے اور پیج کو فالو ضرور کر دیں شکریہ۔۔۔
نیز( والی بال کرکٹ شعر اور نیوز اپڈیٹ سے اگاہ کیا جاے گا)
04/09/2026
مبارکاں جی مبارکاں سردار اردم سدوزئی 888 کو عمرے کی سعادت نصیب ہوئی اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرماے آمین ثم آمین
02/09/2026
محفل میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بمقام مدنی جامعہ مسجد سیری بارل میں منعقد ہو رہی ہے تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
پلندری ہاسپیٹل سے دو مریض روالپنڈی ریفر ہوے باقی جو معمولی زخمی تھے پلندری ہاسپیٹل میں ہیں
پلندری ہاسپیٹل میں گاڑی ایکسیڈینٹ کیس میں 35 سے 40 مریض اے الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کافی مریض کی ٹانگیں بازو فریکچر ہیں اللہ پاک سب کو صحت دے آمین
اللہ پاک زخمیوں کو صحت دے
پلندری احتجاج کہ بعد سیری بارل وآلہ 9368 ڈبہ جھنڈا کہ پاس ایکسیڈینٹ ہو گیا
اللہ پاک رحم فرمائے آمین ثم آمین
19/08/2026
سردار آواز نکالے سدھنوتی نہ نکلے یہ نہیں ہو سکتا
19/08/2026
سردار امان کشمیری سدھنوتی کے عوام کے درمیان❤🏳
یا اللہ پاک جمعہ کہ صدقے کشمیریوں کی مدد فرما آمین ثم آمین