AK.Rajput

AK.Rajput

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AK.Rajput, Cricket Ground, Jeddah.

Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh i create the page Rajput.pk here you see cricket live streaming visiting place and tech related video i hope All sport me plz follow like my page thanks you

05/03/2023

السلام علیکم ورحمتــہ اللّٰــــــــہ وبرکاتہ

صبح بخیر زندگی

صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے
روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے
خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے
🌺اے پروردگار وہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں
🌺ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما.

آمین ثم آمین🕋🤲

Photos from AK.Rajput's post 26/12/2022

اسلام علیکم کیسے تمام دوست امید ہے خیریت سے ہوں گے آ ج سرفراز احمد کی بیٹنگ کے بارے میں کیا خیال ہے 86 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور بابر اعظم کے ساتھ مل کر 196 کی شراکت قائم کی اور ٹیم کو 315 رنز تک پہنچا دیا

Photos from AK.Rajput's post 22/12/2022

ہم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آ مد پر خوش آمدید کہتے ہیں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ چکی ہے۔جو اپنے دورے کا آغاز ٹیسٹ میچ سے کرئے گی دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔اس کے علاوہ کیوی ٹیم کے دورہ میں تین ون دے میچز بھی کھیلے جائیں گے جو 10 ، 12 اور 14 جنوری کو کراچی میں کھیلے جائیں گے 🏆🏆🏏🏏

19/12/2022

حارث رؤوف شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہے 24 دسمبر کو نکاح کرے گا اسلام آباد میں اپنی کلاس فیلو کے ساتھ۔

مبارک ہوں حارث رٶف،اللہ پاک مزید خوشیاں نصیب کرے۔آمین🦹🦹

18/12/2022

لیونل میسی نے تمام ٹائٹل جیت رکھے تھے صرف ورلڈ کپ کے چمپیئن بننے کا ٹائٹل باقی تھا۔ اس نے آج یہ ٹائٹل بھی اپنی نام کرلیا 🔥 سچ میں لیونل میسی کا شاندار کریئر اور وہ ایک لیجنڈری پلئیر ہے ۔ میسی ہمیشہ یادگار رہے گا 🏆👑

18/12/2022

Congratulations Argentina 🏆🏆🏆

16/12/2022

𝑷𝒔𝒍 2023 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒇𝒂𝒗𝒓𝒐𝒕 𝒕𝒆𝒂𝒎 𝒎𝒚 𝒊𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅

16/12/2022

𝑲𝒂𝒓𝒂𝒄𝒉𝒊 𝒌𝒊𝒏𝒈 𝒔𝒒𝒂𝒖𝒅 𝒑𝒔𝒍 2023
#𝒕𝒂𝒈𝒔𝒑𝒔𝒍

02/12/2022

ٹیسٹ کرکٹ کی پیدائش 15 مارچ 1877 کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہوئی...

اور وفات آج یکم دسمبر 2022 کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں... 😁
funny 😂😂



18/11/2022

یہ تمام لیگ کی ٹرافیاں ہیں کونسی ٹرافی 🏆 سب سے خوبصورت ہے میری پی ایس ایل🏆

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jeddah
23336

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm