Pakistan Cricket Today

Pakistan Cricket Today

Share

DM for promotion and queries.

01/06/2026

بابر اعظم بمقابلہ ساؤتھ افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا (SENA)

بابر اعظم نے پاکستان کی طرف سے ان ممالک کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

بابر اعظم 9006 رنز 46 کی ایوریج
انضمام الحق 8224 رنز 40 کی ایوریج
جاوید میانداد 7902 رنز 50 کی ایوریج
محمد یوسف 7085 رنز 40 کی ایوریج

یہ اعداد و شمار کوئی معمولی ٹیموں کے خلاف نہیں بلکہ دنیا کی 4 بہترین مانی جانے والی ٹیموں کے خلاف ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف بابر اعظم کی ایوریج 70 سے بھی زیادہ کی ہے۔۔۔

ویسے یار بابر اعظم بھی پاکستان کرکٹ پر اللہ کی رحمت ہے لیکن بہت سارے پاکستانیوں نے ہمیشہ بابر اعظم کو گرانے کی کوشش کی۔

ویسے دوستو آپ اگر بابر اعظم کے سچے فین ہیں تو کمینٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔۔۔


゚viralシ

01/06/2026

عاقب جاوید نے شاہین آفریدی کو ویرات کوہلی سے بہتر کپتان قرار دے دیا۔

عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ دوسروں کی کپتانی میں ٹرافی جیتنا تو عام بات ہے اصل کپتان تو وہ ہوتا ہے جو شاہین آفریدی کی طرح 3 بار پی ایس ایل جیتے۔

عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین آفریدی پاکستان کے پاس وہ واحد کپتان ہے جو ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 2027 میں دنیا دیکھے گی کہ میرا فیصلہ ٹھیک تھا۔

ویسے آپ عاقب کے اس بیان کے بارے میں کیا رائے دیں گے؟ کیا شاہین آفریدی واقعی ورلڈ کپ جیتے گا؟



゚viralシ

31/05/2026

ویرات کوہلی مسلسل دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن بن گئے۔۔۔

پہلے کنگ بابر اعظم نے پی ایس ایل ٹرافی جیتنی تو کنگ کوہلی بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹرافی جیت گئے۔

ویسے 2026 میں کرکٹ کے دونوں کنگز نے اپنی اپنی لیگز نہ صرف جیتی ہیں بلکہ اپنی ٹیم کی طرف سے زبردست پرفارمینس بھی دی ہے۔

ویسے دوستو آپ اس بار آئی پی ایل میں کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے تھے اور آپ کی فیورٹ ٹیم کون سے نمبر پر رہی۔۔۔

31/05/2026

وسیم اکرم روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر رو پڑے۔۔۔

یہ وہ جگہ ہے جہاں پتھر دل بھی پگھل جاتے ہیں وسیم اکرم تو پھر بھی اچھے دل کے مالک ہیں۔

روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حاضری پر ایک عجیب سا سکون محسوس ہوتا ہے اور یہ جو آنسو نکل آتے ہیں یہ بے اختیار ہوتے ہیں۔

یہاں دل نرم اور ملائم ہو جاتا ہے اور دنیا کچھ لمحوں کے لیے بھول جاتی ہے۔

اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین

31/05/2026

آسٹریلیا کے لیجنڈ ڈیوڈ وارنر نے عرفات منہاس کو لیجنڈ قرار دے دیا۔۔۔

عرفات منہاس کی شاندار کارکردگی کے بعد ڈیوڈ وارنر نے انہیں پیار سے لیجنڈ کا لقب دیتے ہوئے لکھا کہ لیجنڈ ویل ڈن۔

ویسے ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کھیلنے کے بعد پاکستانی کرکٹ میں کافی دلچسپی لینے لگے ہیں اور بہت سارے نوجوان کھلاڑیوں کو اچھا خاصا سپورٹ بھی کر رہے ہیں۔

ویسے دوستو آپ کے خیال میں پاکستان کا کوچنگ کے لیے ایک آپشن ڈیوڈ وارنر بھی ہونا چاہیے یا نہیں؟

31/05/2026

انڈین کرکٹر شیوام ڈوبے نے بھی اپنی مسلمان اہلیہ کے ساتھ عید منائی۔

ڈوبے نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عید مبارک کا پیغام دیا جسے مسلم کمیونٹی کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔

ویسے آپ شیوم ڈوبے کے اس خوبصورت عمل کے بارے میں کیا رائے دیں گے کمینٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔۔۔

31/05/2026

کیا غازی غوری نے ناقدین کو خاموش کروا دیا۔۔۔

غازی نے کہ عمدہ پرفارمینس دی ان کی بیٹنگ میں کانفیڈینس نظر آیا لیکن سامنے کمزور باؤلنگ اور آسان ٹارگٹ تھا۔

غازی غوری کے بارے میں اب بھی میں سمجھتا ہوں کہ اس نے پاکستان ٹیم میں آنے کے لیے وہ تکلیفیں برداشت نہیں کیں جتنی ایک کھلاڑی کو کرنی چاہیے ہیں۔

غازی کا اصل امتحان اس میچ میں ہوگا جب ٹارگٹ بڑا ہوگا حریف ٹیم مظبوط ہوگی پھر پتہ چلے گا کتنا ٹیلنٹ ہے۔۔۔

ویسے آپ غازی غوری کو پاکستان ٹیم میں کیسے دیکھ رہے ہیں اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔

31/05/2026

ثقلین مشتاق ٹیم مینیجمینٹ پر برس پڑے۔۔۔

ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے عرفات منہاس جیسے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا بے وقوفی ہے۔

ثقلین مشتاق نے کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاری کو مدنظر رکھتے ہوئے سینئر باؤلرز کو زیادہ سے زیادہ موقع ملنا چاہیے تاکہ ان کی پریکٹس اچھی ہو جائے۔

انہوں نے کہا کہ عرفات منہاس کو اگر لانا ہے تو ورلڈ کپ کے بعد ٹیم میں لایا جائے ورنہ شاداب خان کا ٹیلنٹ ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔

ویسے آپ ثقلین مشتاق کے اس بیان کے بارے میں کیا رائے دیں گے؟

31/05/2026

بابر اعظم کی کل والی اننگز میں بھی لوگ تنقید کر رہے ہیں کہ سلو کھیلی لیکن ہر میچ ایک جیسا نہیں ہوتا سیچوایشن کے حساب سے کھیلنا ہی اصل مہارت ہے۔۔۔

゚viralシ

31/05/2026

کوچ مائک ہیسن نے شاداب خان کو پاکستان کا بہترین باؤلر قرار دے دیا۔

شاداب خان اور کوچ مائک ہیسن کے لیے ایک جملہ؟

゚viralシ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jeddah