16/10/2026
اسلام علیکم
آج جدہ میں ہوا ایک بگ سریز
کاچھو الیون VS اسکائی اسٹار جدہ
پہلا میچ
اسکائی اسٹار نےٹاس جیت کر فلڈینگ کا فیصلہ کیا
کاچھو الیون مکرر 7 اور میں 103 کا ٹارگیٹ دیا
اسکائی اسٹار نےیے ٹارگٹ
صرف 6 اور میں چیس کیا
پہلا میچ اسکائی اسٹار نے ون کیا
دوسرا میچ
اسکائی اسٹار نے ٹاس جیت کر بالینگ کا فصلہ کیا
کاچہو الیون مکرر 6 اور میں 93 کا ٹارگٹ دیا
اسکائی اسٹار نے بہی سخت مقابلہ کیا اور 6 اور 93 بنای
میچ برابر ٹائی ہوا
سپر اور دوسرے میچ کا
اسکائی اسٹار رول مطابق پہلے کھیلتے ہوئی
مکرر سپر اور 6 بال پر 21 رنس کا ٹارگٹ دیا
جواب میں کاچہو الیون
مکرر 6 بال پر میری خیال سے 16 رنس بنا سکا
اس طرح اسکائی اسٹار نے آج کا سریز اپنے نام کر دیا مبارک 🥰🏏
SK 2 - 0 Kacho
بيسٽ بيٽنگ جبار سومرو - عابد کوسو - سجاد ملنگا
بيسٽ بالينگ - سجاد کوسو - عابد کوسو - حسين کوسو اينڊ محمود جوساني
Congratulations Sky star jeddah🏆🤷🏻♂️جيت کے جیو🥰🙏🏻🇵🇰🇸🇦