AJM

AJM

Share

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
AJM TV Admin
FazaD Ullah
03449716707

06/09/2026

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والا آپ کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے؟

06/09/2026

Inzamam😇 kal3

06/09/2026

بٹگرام
کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 3
میچ 15
مارخور چھپرگرام بمقابلہ گجبوروال زلمی
مارخور چھپرگرام نے مقررہ 20 اوورز میں 204 رنز بنائے، جس میں انزی بھائی نے شاندار 63 رنز (51 گیندوں) جبکہ شائن اسرار نے 49 رنز (23 گیندوں) بنائے۔
جواب میں گجبوروال زلمی نے 18.5 اوورز میں 206/3 بنا کر مقابلہ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔
مین آف دی میچ منصور سلیم —86 رنز (41 گیندوں ان کے لیے مین سپانسر افتخار خان کے طرف سے 10 ہزار روپے کا نقد اعلان

06/09/2026

کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 3

06/09/2026

کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن

06/09/2026

مرد جب گنجا ہوجاۓ تو جلد داڑھی بھی رکھتا ہے اور اپنے پاس کنگی لازمی رکھتا ہے۔ کنگھی صرف بال سنوارنے کے لیے استعمال کرتا ہے لیکن کوئی پوچھ لے یا دیکھ لے تو فوراً کنگھی داڑھی پہ پھرتا ہے۔

06/09/2026

السلام علیکم مفتیان کرام مسئلے کی راہنمائی تو فرمائیں ،
ایک شخص کینیڈا میں کام کرتا ہے اب وہ وہاں شادی کرنا چاہتا ہے جبکہ وہاں کا قانون یہ ہے کہ ایک سے زائد شادی ناہو حالانکہ وہ شادی شدہ ہے اب یہ شخص وہاں کی گورنمنٹ کو یہ ظاہر کرائے گا کہ میری شادی نہیں ہوئی ہے اور اس نے اپنی بیوی سے کچھ نہیں کہنا صرف کاغذات میں ظاہر کرے گا تو آیا اس طرح کرنے سے نکاح پر تو کوئی اثر تو نہیں پڑے گا؟
*الجواب حامداً و مصلیا*
واضح رہے کہ اگر کوئی شادی شدہ شخص دوسرے ملک کی نیشنلٹی (شہریت) حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو غیر شادی شدہ ظاہر کرے، یعنی یہ کہے کہ میں نے شادی نہیں کی، اور اس بات پر دو گواہ بھی بنا لے کہ میری نیت اس سےطلاق کی نہیں، بلکہ محض قانونی طور پر کاروائی کی تکمیل ہے اور وہاں کی نیشنلٹی (شہریت) حاصل کرنا ہے، تو ایسی صورت میں طلاق بھی واقع نہ ہوگی۔
البتہ اگر اس پر گواہ نہ بنائے تو قضاءً طلاق واقع ہو جائے گی۔
تاہم شادی شدہ ہونے کے باوجود اپنے آپ کو غیر شادی شدہ ظاہر کرنا، یا کسی فارم وغیرہ میں اس کے خلاف لکھوانا، جھوٹ، دھوکہ دہی اور گناہِ کبیرہ ہے؛ اس لیے بہرحال اس سے اجتناب ضروری ہے۔
*کما فی ردالمحتار (۴۲۸/۴)*
وفی البحر أن المراد الاکراہ علی التلفظ بالطلاق،
فلو أکرہ علی أن یکتب طلاق
امراته فکتب لا تطلق،لأن الکتابۃ
أقیمت مقام العبارۃ باعتبار الحاجۃ، ولا حاجۃ ھنا، کذا فی الخانیۃ ۰ ولو اقر بالطلاق کاذبا أو ھازلا وقع قضاء لا دیانۃ، اھ۰ ویأتی تمامه ۰
*وفیه ایضا* (۴۳۱/۴ )
لو أراد به الخبر عن الماضی کذبا لا یقع دیانۃ،وان اشھد قبل ذالک لا یقع قضاء أیضا، اھ ۰
لقوله تعالیٰ فی القرآن المجید ،
سورۃ الاعمران آیات(۶۱)61)
فنجعل لعنت اللّہ علی الکاذبین
*وفی صحیح البخاری* (۲/۱۷۳۵)
عن عبداللہ رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال :» ان الصدق یھدی الی البروان البر یھدی الی الجنۃ ،وان الرجل لیصدق حتی یکون صدیقا وان الکذب یھدی الی الفجور ،
وان الفجور یھدی الی النار،
وان الرجل لیکذب حتی یکتب عند اللّٰہ کذابا ،
*وفی جامع الترمذی*:
(/۲/۸۰۶حدیث /۲۳۰۸)
حدثنا بھز بن حکیم ،حدثنی ابی عن جدی رضی اللہ عنہ قال :سمعت النبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول :ویل للذی یحدث با لحدیث لیضحک به القوم فیکذب ،ویل له ،ویل له،))
وفی الباب عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ھذا حدیث حسن -
*وفی صحیح مسلم*: (۱/۱۳۳/حدیث ۱۰۲)
من غش فلیس منی ))-
*وفی فتح القدیر*
(/۳/۴۴۳)۔
وفی الشرع رفع قید النکاح بلفظ مخصوص وھو ما اشتمل علی مادۃ ط ل ق صریحاً کأنت طالق أو کنایۃ کمطلقۃ بالتخفیف وھجاء طالق بلا ترکیب کأنت
ط ا ل ق علی ما سیأتی وغیرھما کقول القاضی فرقت بینھما عند اباء الزوج الاسلام والعنۃ واللعان وسأئر الکنایات المفیدۃ للرجعۃ والبینونۃ ولفظ الخلع ،۰
فقط واللہ اعلم بالصواب *کتبہ* احسان اللہ نعمانی المتخصص بدارالافتاء والتحقیق
جامعہ دارالعلوم بٹگرام
*المرقوم* : ۲ ربیع الاول ۱۴۴۸
*بمطابق* 16 اگست : 2026ء ـ
** *الجواب صحیح*
حضرت مولانا مفتی واجد اللہ حنفی صاحب مدظلہ العالی
رفیق دار الافتاء والتحقیق جامعہ دارالعلوم بٹگرام ـ
*الجواب صحیح*
حضرت مولانا مفتی بخت منیر صاحب رئیس دار الافتاء والتحقیق جامعہ دارالعلوم بٹگرام ۔

05/09/2026

پاکستان انڈر 19 کے نوجوان بلے باز عبدالقادر نے انگلینڈ انڈر 19 کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 80 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔
🏏 87 گیندیں
8 چوکے
1 چھکا
80 رنز
عبدالقادر کی زبردست بیٹنگ نے پاکستان کے لیے ایک یادگار اننگز رقم کر دی۔ 🇵🇰💚

05/09/2026

England U19: 333 & 121-1 (33 ov)
Pakistan U19: 305

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jeddah