01/09/2026
اج کل پاکستان میں اس گاڑی کی قیمت کیا ھوگی یہاں پر اسکی قیمت8000 ریال ہے
We spreading love peace and information to the Muslims comeunity
01/09/2026
اج کل پاکستان میں اس گاڑی کی قیمت کیا ھوگی یہاں پر اسکی قیمت8000 ریال ہے
31/08/2026
ایسے غلطی پر کتنا مخالفہ ہے کسی کو پتہ ہے کمینٹ میں بتائں
31/08/2026
ملك عبدالعزيز ائرپورٹ 1
30/08/2026
کنفرم خبر تو نہیں لیکن سعودی عرب حکومت نے مکتب العمل فیس جو فردی موسسة میں 100 ریال ایک سال کا تھا پھر ان کو 9700 ریال کیا گیا ۔جس کی وجہ غیرملکیوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا اور اقامے تجدید نہیں ھو رھے تھیں۔۔۔حکومت نے اس سال کی اخر تک اس میں توسیع کی تھی جس کی میعاد 27 جنوری کو پورا ھو رھا ھے
اب ذرائع کہتے ہیں کہ ان کو 2 ہزار ریال کرنے کی تجویز دی گئ ھے 2030 تک لیکن یاد رھے مؤسسة سعودي رکھنا ضروری ھوگا اور وہ سعودی قابل قبول ھوگا جو تقریبا 6 مہنے تک کسی مؤسسة میں پہلے سے رجسٹرڈ نا ھو
امید رکھیں ان شاءاللہ بہتر فیصلہ آئے گاSartaj vlogs
30/08/2026
سعودی عرب کا مشہور قہوہ بون کے نام سے مشہور ہے اور سعودی لوگ بہت شوق سے پیتے ہیں اور مہنگا بھی بہت ہے
29/08/2026
Good night
29/08/2026
الجامعه ملك عبدالعزيز يونيورسٹی جدہ
29/08/2026
اسلام عليكم دوستوں
28/08/2026
Jeddah
27/08/2026
اسلام علیکم دوستوں