CricPk

CricPk

Share

What do you know about cricket & sports, share with us the moments to show the world what you have the qualities & talent

03/09/2026

ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے ۔۔۔

مائیک ہیسن بطور پاکستان کے ہیڈ کوچ

* بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز ہار گئے
* زمبابوے اور افغانستان کے خلاف ٹی20 میچز ہار گئے
* ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز ہار گئے
* بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز ہار گئے
* ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 3 بار ہارے
* ٹی20 ورلڈ کپ میں ہر اچھی ٹیم کے خلاف ہار گئے

انہیں برطرف کرنے کے بجائے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں ٹیسٹ کوچ بنا دیا۔

03/09/2026

کیا کوئی پاکستانی لڑکی اس کا ریکارڈ کبھی توڑ سکتی ھے ؟؟

03/09/2026

کیا کوئی پاکستانی لڑکی اس کا ریکارڈ توڑ سکتی ھے ؟؟

03/09/2026

اپنے تجربے کے حساب سے بتاو کہ کیا پاکستان یہ سیریز جیتے گا ؟؟؟؟

02/09/2026

یہ صاحب آخری ٹیسٹ میچ جیتوا نے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں

02/09/2026

اس کو کس بات پر ہنسی آ رہی ھے ؟؟؟

15/07/2026

🚨 دی ہنڈرڈ کو بڑا جھٹکا، فاطمہ ثنا ابتدائی میچز سے باہر! 🇵🇰🏏

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا قومی ذمہ داریوں کی وجہ سے دی ہنڈرڈ کے پہلے دو میچز میں اپنی فرنچائز کی نمائندگی نہیں کر سکیں گی۔

یہ بات فرنچائز نے باضابطہ طور پر اعلان کرتے ہوئے تصدیق کر دی ہے۔ ✅

ملک کی نمائندگی ہمیشہ اولین ترجیح ہوتی ہے، اور فاطمہ ثنا پہلے پاکستان کے لیے میدان میں اتریں گی۔ 🇵🇰💚

آپ کے خیال میں فاطمہ ثنا کی غیر موجودگی ان کی فرنچائز کو کتنا متاثر کرے گی؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇🏏

15/07/2026

With a thrilling 2-1 win against England, Argentina advanced to the FIFA World Cup Final for the second time in a row, highlighted by Messi's two assists in the last 15 minutes & Goals by Fernandez & Martinez that sealed a stunning comeback.

15/07/2026

Goal 🇦🇷 2

Leo Messi

15/07/2026

جب پوری دنیا کو یقین ہوگیا کہ ارجنٹینا ورلڈ کپ سے باہر ہونے جارہا ہے اور کچھ لوگوں نے تو سوشل میڈیا پر ارجنٹینا کے انتقال کی بریکنگ نیوز بھی چلادی تب میسی کی ٹیم نے آخری لمحات میں کم بیک کیا اور ایک صفر کے خسارے میں جانے والی ٹیم دو ایک سے یہ سیمی فائنل جیت گئی۔
یہ میسی کا آخری ورلڈ کپ ہے۔ یہ سیلی بریٹڈ کھلاڑی واقعی اس ٹرافی کا حقدار ہے۔
سیمی فائنلز کے نتائج بتارہے ہیں کہ فائنل دھانسو ہونے والا ہے۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jizan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Jazan
Jizan
82635