Mumtaz Gondal

Mumtaz Gondal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mumtaz Gondal, Sports Team, Jubail.

02/07/2025
01/10/2024

زرعی ملک ہونے کے باوجود آلو پیاز ٹماٹر اور تمام سبزیاں اور دالیں انڈیا سے فروٹ ایران سے گندم یوکرین سے تیلدار اجناس ملائشیا سے امپورٹ کرتے ھیں آئ ایم ایف سے جو سود پر قرضہ لیتے ہیں آدھا زرعی اجناس منگوانے پر اور آدھا حکمرانوں اور بیروکریٹ کی عیاشیوں اور کمشنوں پر خرچ ہو جاتا ہے ملک کے کل بجٹ میں سے 2% بھی زراعت پر خرچ کر دیں تو ہمیں اربوں ڈالر زرمبادلہ دے کر زرعی اجناس نہیں منگوانا پڑیں گی بلکہ اجناس بیرون ملک فروخت کر کے ڈالر کمائیں گے اور 70% آبادی بھی خوشحال ہو گی ہمارے ملک کی تمام انڈسٹری زراعت Based ہے وہ بھی چلے گی اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئ ذریعہ نہیں نہ وافر معدنیات نہ گیس نہ تیل نہ اقوام عالم میں فروخت کرنے کے لیے مشینری جس سے ہم زرمبادلہ کما سکیں آج اگر اس ملک کو اوورسیز پاکستانیوں کے ڈالروں کی سپورٹ نہ ہوتی تو ملک دیوالیہ ہو چکا ہوتا
خدا را اپنے کسان اور زراعت کو سپورٹ کریں تاکہ ملک کی معیشت بہتر ہو سکے آئ ایم ایف ورڈ بنک امریکہ کے پاؤں پکڑنے سے بہتر ہے اپنے کسان کو سہولتیں دیں
ذولفقار احمد رانجھا

22/04/2023

عید مبارک

Photos from Mumtaz Gondal's post 24/12/2018
Photos from Mumtaz Gondal's post 04/02/2018

My sweet son

02/12/2017

My sweet son

Photos 15/09/2017

My sweet son Abdul Rahman Gondal

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jubail?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jubail