پاکستانی پنجابی ثقافت

پاکستانی پنجابی  ثقافت جہلم سپورٹس کلب انیڈ پوٹھواری ثقافت

10/08/2026
 .  کو 80 لاکھ ماہانہ تنخواہ پر ٹیم کا کوچ بننے کی آفر کی گئی ۔ دوران میٹنگ اس نے آفیشلز سے کہا آپ مجھے تنخواہ کم دے دیں...
10/08/2026

.
کو 80 لاکھ ماہانہ تنخواہ پر ٹیم کا کوچ بننے کی آفر کی گئی ۔ دوران میٹنگ اس نے آفیشلز سے کہا آپ مجھے تنخواہ کم دے دیں، میں بخوشی قومی ٹیم کی کوچنگ کے لئے تیار ہوں۔۔ لیکن... اختیار پورا دیں ۔ میری کوچنگ میں وہی کھیلے گا جو ثابت کرے گا کہ وہ قومی ٹیم میں کھیلنے کے قابل ہے۔ نو سفارش نو رشتہ داری نو فرینڈلی اپروچ نو مذہبی گروه بندی۔۔۔ کمرے میں کچھ دیر کے لئے گہری خاموشی چھا گئی ۔۔ وہی سوال کے جواب میں بھجنگ خامشی جسے صدیوں کے سفر نے بھی سنوار کر کوئی دلکشی عطا نہیں کی ۔۔ آفیشلز نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا ۔۔ اور ان میں سے ایک بولا ۔۔ اوکے فائن جنٹلمین ہم آپ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیں گے ۔ فیصلہ ہوگیا تھا کہ نو یو آر ناٹ فٹ ان آوور سسٹم .

يونس اٹھا حسب معمول مسکرایا اور بیرونی دروازے کی طرف بڑھ گیا

یوں اس نے 80 لاکھ ماہانہ کی چارمنگ آفر اپنے اصولوں کی خاطر ٹھکرا دی ۔
دروغ بر گردن راوی ۔

#منقول

*اشد ایمرجنسی خون کی ضرورت ہے**جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی*۔ *(القرآن)**Request no...
10/08/2026

*اشد ایمرجنسی خون کی ضرورت ہے*
*جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی*۔ *(القرآن)*
*Request no: 2222*
*Required blood: B positive
*Required Units: 2
*HB: 8*
*Location: DHQ Jhelum*
*Time: as soon as possible*
*Dated: 09/08/2026*
——————————
* ایک مریضہ بہن ہے جو سول ہسپتال جہلم میں داخل ہے اس کا گانئی سی سیکشن کا آپریشن ہے اور ایچ بی 8پوائنٹ سے کم ہے شدید خون کی کمی ہوگی ہے کم سے کم دو بوتلیں بلڈ درکار ہے فلفور ان کو فوری طور پر 1 بوتل *بی پازیٹیو B+ve* خون کی اشد ضرورت ہے
سارے بھائی مل جل کر اس مریضہ اور ان کے ہونے والے بچے کی زندگی بچانے میں ساتھ دیں۔جزاک اللہ
تمام اللہ تعالی کے منظور نظر ڈونر بھائی خون عطیہ کرنے والے اس نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ جزاک الله خیرا کثیرا
————————---
‎*‏‎برائے رابطہ*
*03309522888*
—————————
‎*بلڈ ڈونیشن سینٹر جہلم*

الحمد اللہ
10/08/2026

الحمد اللہ

Address

Jubail
35412

Telephone

+966545740786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستانی پنجابی ثقافت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category