Hawks cc

Hawks cc

Share

its all about Cricket

19/04/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Photos from Hawks cc's post 19/06/2024

سوشل میڈیا کے سپرسٹار ، کنگز، چیمپئنزسب کو ہماری طرف سے السلام علیکم🔥🏏

19/06/2024

لو ہم پھر آ گئے میدان میں🔥🏏
Basat Shahxad بلو منڈی آلہ

Photos from Hawks cc's post 19/06/2024

ہارڈ بال میں چیمپئنز بننے کے بعد Hawks cc کے سپرسٹارز نے آل ابھا خمیس ٹیپ بال کرکٹ میں بھی اپنی دھاک بٹھا دی۔پہلی دفعہ ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

25/02/2024

5 سال بعد وطن واپسی اور منڈی بہاوالدین کے سپر سٹار گیند بازوں کی کلاس لے لی👌🏻❣️🫡😳
ایک ہی ایونٹ میں ڈبل سنچری 2 بار سنچری اور فائنل میں پھر گیند بازوں کی پٹائی😱😲
ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹسمین کا اعزاز اپنے نام کیا
بلو منڈی آلہ برینڈ اے❣️✌🏻🤞🏻
جی ہاں آج قادر آباد کی سر زمین پہ ڈسٹرکٹ منڈی بہاوالدین کے لیجنڈ بلے باز نبیل بلو چھا گئے
چورنڈ جیسی تگڑی گیند بازی کے خلاف 127 رنز کی سپر ڈوپر اننگ کھیل ڈالی گراونڈ کے چاروں طرف خوبصورت دلکش باونڈریز لگائیں اور فائنل میچ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے
زندہ باد بلو توں سدا بہار ایں❣️✌🏻

17/02/2024

Congratulations Hawks cc

15/02/2024

حنین شاہ۔ عبید شاہ۔ نسیم شاہ۔

ہو سکتا ہے ٹائم آئے جب یہ تینوں پاکستان کے لیے ایک ہی پلیئنگ الیون میں شامل ہوں

18/01/2024

معروف انڈین کرکٹر ویرات بُمراہ کا کیچ تھامتے ہوئے خوبصورت انداز😄

Photos from Hawks cc's post 14/01/2024

Original 1972 Gray-Nicolls A grade Bat with 8 straight grains, signed by Legend cricketers of England in that era . an antique for Sameer Khan Bhai
Gray-Nicolls

Photos from Hawks cc's post 13/01/2024

WE’RE CHAMPS! Congrats to our champion team, and thank you to the fans who came out yesterday to support us Hawks cc Saudi Arabian Cricket Federation Musa Ahmad بلو منڈی آلہ Maani Gujjar Bashna Basat Shahxad Zia Urhman Hammad Umar Hammad Tariq Hussain Malik Jan Shahxad Yasar Israr Khan Wajid Khan

13/01/2024

Man of the Final
Ali Dastgeer
Hawks cc
Aseer Cricket League - ACL

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khamis Mushait?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Khamis Mushait