MIAL TAPE BALL

MIAL TAPE BALL

Share

Mial Tapeball Cricket

30/05/2026

Second inning

30/05/2026
30/05/2026

میال سپر لیگ 🔥✨
چیف آ رگنأزر ،وقاص ،حماد
دوستی الیون بمقابلہ میال تھنڈر

30/05/2026

میال سپر لیگ 🔥✨
چیف آ رگنأزر ۔حماد ۔وقاص
پہلا سیمی فائنل 🔥
میال چیلنجر( عدنان) بمقابلہ اعوان کلب (جاوید)

Photos from MIAL TAPE BALL's post 29/05/2026

میال سپر لیگ ❤️‍🔥🔥
کل انشاء اللہ 🔥
فائنل ڈے 🔥✨
چیف گیسٹ💞🫀

29/05/2026

میال کرکٹ لیگ 🔥💯۔
فائنل ڈے چیف گسیٹ : ملک حسین سردار 😍❤️۔(فخرِ ڈھیر مونڈ ).

26/05/2026

MIAL TAPE BALL

Photos from MIAL TAPE BALL's post 26/05/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ ♥️

میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں۔
میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔
بے شک تمام تعریف، نعمت اور سلطنت تیری ہی ہے۔
تیرا کوئی شریک نہیں۔
:*اس ہی میدان میں اللّٰہ اپنے پورے جاہ و جلال کے ساتھ ایک دن ہم سے حساب مانگے گا اور اس سے بھی زیادہ تعداد میں لوگ ہونگے 🙏🏻یا اس دن ہمیں رسوا ہونے سے بچا لینا میرے مالک ہمارے سارے عیبوں پر پردہ ڈال دینا مالک ہم پر اپنا رحم فرمانا مالک *🤲🏻🤲🏻😭 آمین ۔

‏15 لاکھ سے زائد فرزندانِ اسلام کا ایک ہی میدان میں جمع
ہونا واقعی ایمان افروز منظر ہے۔
میدانِ عرفات میں دنیا بھر سے آئے ہوئے حجاج کرام کا اجتماع اُمتِ مسلمہ کی وحدت، محبت اور اللہ تعالیٰ کی عظمت کی خوبصورت تصویر پیش کرتا ہے۔
اللہ پاک تمام حجاج کا حج قبول فرمائے، ان کی دعائیں قبول کرے اور پوری اُمتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرمائے۔ آمین 🤍
‎ ‎❣️🫀🤲

Photos from MIAL TAPE BALL's post 26/05/2026

🔥🏆
کیالہ پریمیئر لیگ (KPL)
کیالہ پریمیئر لیگ کی شاندار ٹرافیاں تیار ہیں ۔ اس طرح کی ٹرافیاں بنوانے کے لیے یا اسکے علاوہ کسی بھی ڈیزائن میں بنوائیں اور بہترین معیار میں صرف بابر سپورٹس میال پر اسکے علاوہ کرکٹ کی تمام تر ورائٹی بھی دستیاب ہے ۔🏏♥️شرٹ 👕 ۔ٹروزار 👖کیپ 🧢 شوز 👟۔ ٹیپ، بال🥎 انرر 🧤 پلاسٹکس کی چھوٹی بڑی ٹرافیاں 🏆🏆
اور والی بال 🏐 بھی موجود ہیں ۔

BS BRAND Ky New Bat Bhi Available Hyn.🏏
رابطہ نمبر .
0305 5547261
Hassan Malik ♥️

MIAL TAPE BALL

25/05/2026

میال کرکٹ لیگ 🔥💯۔
BEST OF LUCK 🤞🍀😇.
DOSTI ELEWEN 👥 ❣️.
محمّد اِقبال اینڈ علی KC ۔ کمپنی🔥💯🏏❤️ ۔۔۔۔.

25/05/2026

میال سپر لیگ ❤️‍🔥🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mecca?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


King Abdul Aziz Road
Mecca
65723