28/08/2026
Zaid lefty Best Batsman Of The Tornmint🏆👈👏
🏏🔥 زید لیفٹی — پورے ٹورنامنٹ کا روشن ستارہ! 🏆
زید لیفٹی نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار بیٹنگ سے سب کو متاثر کیا۔ ہر میچ میں بہترین کھیل پیش کیا اور فائنل میں بھی اپنی عمدہ پرفارمنس سے ٹیم کے لیے بھرپور فائٹ کی۔ فائنل میں 62 رنز اور پوری ٹورنامینٹ میں 240 رنزُ بن دی👏🔥
بدقسمتی سے فائنل کا نتیجہ ہمارے حق میں نہ آیا، لیکن زید لیفٹی کی شاندار کارکردگی نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی الگ پہچان بنائی۔
ہار صرف ایک میچ کی ہوئی، زید کی پرفارمنس پورے ٹورنامنٹ کی جیت تھی! ❤️🏏
ویل ڈن زید لیفٹی! 🔥👏
26/08/2026
🏏🔥 الحمدللہ ❤️🫶💥
Onec again Team Adeena Into The Final 🏆🫶
! ٹیم ادینہ ایک بار پھر فائنل میں 🔥🏆
الحمدللہ ثم الحمدللہ! ❤️👑🏆✌️
ٹیم ادینہ نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کپتان ابرار علی کی قیادت میں سخاکوٹ گلوشہ کرکٹ گراؤنڈ پر جاری آزادی کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔🏆🔥
فائنل کا ونر 50 ہزار روپے ہے، اور ٹیم ادینہ ایک بار پھر ٹرافی کے لیے تیار ہے۔ 💪
🔥 سیمی فائنل کے اصل ہیروز:
⭐ عادل خان — ون مین آرمی کا کردار ادا کرتے ہوئے شاندار بیٹنگ کی اور 43 رنز کی میچ وننگ اننگ کھیل کر ٹیم کو فتح دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آخری وکٹ تک لاڑکر ڈاٹ کر کڑا رہا🔥👏
⭐ زید لیفٹی — اپنی دھواں دار اٹیکنگ بیٹنگ سے مخالف بولرز کی خوب خبر لی 61 رنز بنا دی اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ 💥🏏
🎯 بولنگ میں بھی شاندار کارکردگی:
طارق جمیل اور مخسن لیفٹی نے اچھا سٹارٹ دیا طارق جمیل نے 3 وکٹ خاصل کی خزیفہ نے بھی اچھی بولینگ کا مظاہرہ کیا، خان جی، اور صابر نے اچھا سپیل کی اعجاز علی نے بھی اچھا بولینگ کی ۔ 👌🔥
مخالف ٹیم نے 18 اوورز میں 146رنز بنائے، لیکن ٹیم ادینہ نے ایک بار پھر ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے ثابت کر دیا:
یہ ٹیم آخری گیند تک لڑتی ہے اور جیت کے لیے کھیلتی ہے! 👑🔥
ویل ڈن بوائز! ❤️
کپتان ابرار علی کی قیادت میں ایک بار پھر میدان فتح! 🏏🏆
اب نظریں فائنل پر ہیں…
ان شاء اللہ آزادی کپ کی ٹرافی بھی ٹیم ادینہ کے نام ہوگی! 🏆💚
25/08/2026
کل انشاءاللہ سخاکوٹ گلو شاہ کرکٹ گراونڈ پر
🏏🔥 سیمی فائنل کا بڑا مقابلہ 🔥🏏
کل ٹیم سخاکوٹ Adeena Vs Hope 11کے درمیان ایک زبردست سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا۔
تمام کرکٹ لورز سے اپیل ہے کہ گراؤنڈ میں پہنچیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو بھرپور سپورٹ کریں۔ ✌️🤲🏏 دعاؤں کی اپیل 🏏🤲
تمام دوستوں سے خصوصی درخواست ہے کہ ٹیم مدینہ کے لیے دل سے دعا کریں۔ ❤️
ان شاء اللہ ٹیم آدینہ سیمی فائنل میں شاندار کارکردگی دکھا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی۔ 🏆🔥
آپ کی دعائیں اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔ 🤲💚
Best of Luck Team Adeena! 🏏💪
Best of Luck Team Adeena! 🏆🔥
ان شاء اللہ کامیابی ہماری ہوگی! 💚🏏
24/08/2026
🏏 ایک اور بڑا فخر — ٹیم آدینہ کے تین ستارے باجوڑ پریمئیر لیگ سیزن 4 BPL میں! 🔥🏆
ٹیم آدینہ کے لیے ایک اور فخر کی بات ایک اور کامیابی❤️🔥
آج ہماری ٹیم کے تین شاندار پلیئرز — اعجاز علی، زید لیفٹی اور طارق جمیل کے پی کے کی بڑی لیگ BPL میں ایکشن میں ہوں گے۔ 🏏🔥
یہ صرف تین کھلاڑیوں کی کامیابی نہیں، بلکہ ٹیم ادینہ کپتان ابرار علی اور ہمارے پورے علاقے کے لیے اعزاز ہے۔ 👑
ہر کرکٹر کا خواب ہوتا ہے کہ وہ بڑی لیگز میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائے، اور آج ہمارے یہ تینوں ستارے اس مقام تک پہنچے ہیں۔ یہ کپتان ابرار علی کی محنت، وژن اور پلیئرز کو سپورٹ کرنے کی خدمات کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ ❤️
اعجاز علی 🔥
زید لیفٹی 💥
طارق جمیل ⚡
آج BPL میں ٹیم آدینہ کے یہ تینوں ستارے ان ایکشن ہوں گے۔ ان شاء اللہ یہ تو صرف آغاز ہے، آنے والے وقت میں ٹیم آدینہ کے مزید پلیئرز بھی بڑے بڑے لیگز میں اپنی دھاک بٹھائیں گے۔ 💪🏏
Well Done Team Adeena! ❤️
Proud Moment for Captain Abrar Ali 👑
Proud Moment for Our Area ❤️
The Brand Continues… 🔥
16/08/2026
🔥 زید لفٹی — نام تو سنا ہوگا! 🏏
ٹیم آدینہ کا اوپنر، چھکوں کی مشین، ایک دفعہ پھر چارج! 💥
سرکی گراؤنڈ میں 20 ہزار کے چیلنج میچ میں زید لیفٹی نے شفعی11 کی جانب سے کھیلتے ہوئے ایسی دھواں دار بیٹنگ کی 🔥
صرف 18 گیندوں 52 رنز ⚡💣
ایک 161 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے زید نے ون مین آرمی کا کردار ادا کیا اور میچ کا نقشہ ہی بدل دیا۔ 🦁
چیلنج میچ میں ایسی پرفارمنس دینا ہی بڑے کھلاڑی کی نشانی ہے! 👑
🏆 ٹیم کی طرف سے زید لفٹی کے لیے 5 ہزار روپے انعام — شاباش چیتا! ❤️🔥
ویل ڈن زید لیفٹی! کیا بات ہے! 🐆💥
آج پھر ثابت ہوگیا:
جہاں چیلنج ہو، وہاں زید لیفٹی کا نام سب سے پہلے آتا ہے! 👑🏏