11/07/2026
دل سے بتائیں پردیسیوں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life in Saudi Arabia, Riyadh.
Welcome to Life in Saudi Arabia
Your trusted guide for life in Saudi Arabia Jobs & Work Updates Visa & Qiwa Information Saudi News & Rules Living Tips & Cost of Life Expat Life & Daily Updates
Follow for authentic and helpful conten
11/07/2026
دل سے بتائیں پردیسیوں
11/07/2026
سعودی عرب میں ایکسیڈنٹ گاڑی اگر سمجھداری سے خرید کر اچھی طرح مرمت کی جائے، تو اسے دوبارہ فروخت کر کے بہترین منافع کمایا جا سکتا ہے۔ اصل کامیابی صحیح انتخاب اور معیاری کام میں ہے۔ 🚗💰
#
10/07/2026
دوسرا گول کرنا مشکل رہا، بہت زیادہ مشکل تھا، کھیل سارا بیلجیئم کے ہاف میں تھا، بال پوزیشن ساری سپین کے پاس تھی لیکن آخری کک مسئلہ بنی ہوئی تھی، بیلجیئم کا ڈیفنس شاندار تھا اور سپین سے فنش نہیں ہو پا رہا تھا- اور پھر جب لگا کہ اب شاید کھیل ایکسٹرا ٹائم میں چلا جائے، سپین کے ایک اور حملہ بیلجئم نے روک لیا لیکن گیند گول کیپر کے ہاتھ سے نکل گئی اور یہ ایک ایسی غلطی تھی جو مہلک تھی، شدید مہلک تھی، ایسا موقع اور وہ بھی سپین کو اور پھر گیند گول میں
ڈی ہائیڈریشن بریک پر گول کیپر کی مجبوراً تبدیلی بیلجیئم کے لئے تباہ کن ثابت ہوئی- اس کے بعد بیلجیئم اٹیک اور سپین ڈیفنس پر آ گئے، بیلجیئم کو مواقع بھی ملے، دو بار گول کیپر بیٹ بھی ہوا لیکن سپین کے ڈیفنس کی جانب سے شاندار دفاع اور یوں سپین سیمی فائنل میں
اور یہ سیمی فائنل شاید اس ٹورنامنٹ کا اب تک کا سب سے بڑا، سب سے سنسنی خیز میچ ہو سکتا ہے-
10/07/2026
سعودی عرب میں ایک شہری نے اپنے شوق اور ہنر کو ترجیح دیتے ہوئے ایک منفرد فیصلہ کیا ہے، جہاں سعید العسیری نے تقریباً 13 ہزار ریال ماہانہ تنخواہ والی نوکری چھوڑ کر موبائل فون مرمت کے شعبے میں کام شروع کر دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ ملازمت سے الگ ہونے کے بعد الیکٹرانکس کے شعبے سے منسلک ہو گئے اور اب اپنے بیٹوں کے ساتھ موبائل مینٹیننس کا کام کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ٹیکنالوجی کے شعبے میں کامیابی کے لیے مسلسل سیکھنا اور اپنی مہارتوں کو بہتر بنانا ضروری ہے۔ سعید العسیری نے نوجوانوں کے لیے تربیتی اداروں کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ انہیں جدید ٹیکنالوجی اور موبائل مرمت جیسے شعبوں میں بہتر مواقع مل سکیں۔ ان کے بیٹے مہند العسیری نے بتایا کہ وہ اپنے والد سے یہ ہنر سیکھ رہے ہیں اور عملی تربیت کو اس شعبے میں کامیابی کی بنیاد سمجھتے ہیں۔
پاکستانی اور مصری
وعلیکم السلام و رحمتہ اﷲ وبرکاتہ 😆
کینیڈا اور میکسیکو کے بعد ورلڈ کپ 2026 کا تیسرا میزبان امریکہ بھی ورلڈ کپ سے باہر !
06/07/2026
اسپین نے بالکل ویسا ہی کیا جیسا میں نے کہا تھا، پرتگال کو ورلڈ کپ سے باہر کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
مزے کی بات یہ رہی کہ رونالڈو کے پاس تو جیسے بال ہی نہیں پہنچ رہی تھی۔ اور وہ پرتگال کے بڑے بڑے حامی کہاں ہیں؟ لگتا ہے سب غائب ہو گئے ہیں!
سپین نے پرتگال کو ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔!