04/09/2026
اِن چیزوں سے دور رہے یہ سب چور اور 2 نمبری کرتے ہیں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life in Saudi Arabia, Riyadh.
Welcome to Life in Saudi Arabia
Your trusted guide for life in Saudi Arabia Jobs & Work Updates Visa & Qiwa Information Saudi News & Rules Living Tips & Cost of Life Expat Life & Daily Updates
Follow for authentic and helpful conten
04/09/2026
اِن چیزوں سے دور رہے یہ سب چور اور 2 نمبری کرتے ہیں
04/09/2026
Congratulations
04/09/2026
خلیجی گاڑیوں کے مالکان کے لیے اہم اطلاع ZATCA کی جانب سے UAE نمبر پلیٹ والی گاڑیوں ک مالکان کو یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ 24 نومبر 2026ء سے پہلے اپنی گاڑی کی قانونی حیثیت درست کریں ورنہ گاڑی کو سعودی عرب سے باہر لے جانا یا سعودی نمبر پلیٹ کے لیے قانونی کارروائی کرنا ہوگی گاڑی مالکان بروقت اپنی گاڑی کی صورتحال چیک کرلیں
04/09/2026
سعودی عرب میں تقریباً چھوٹے شہروں میں ایک ایوریج مزدور کی دہاڑی 120 ریال ہے چلتی ہے لیکن جب کبھی کوئی مالک مکان یا پھر کوئی ٹھیکیدار ضد کر کے جمعہ والے دن بھی کام پر لے جائے تو وہ خوشی سے دہاڑی 200 ریال دیتا ہے جہاں آپ پردیس کاٹ رہے ہیں کیا وہاں بھی ایسا ہی نظام ہے؟
🇸🇦
03/09/2026
نهاية حدود الحرم حرمِ مکہ کی حدود کا اختتام
اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے، اور ہر مسلمان کی عمرہ و حج کی دعائیں قبول فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
03/09/2026
سبحان اللہ ❤️🕋
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام دیکھنے اور پڑھنے والے دوستوں کو اپنے گھر کی حاضری اور عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے
اللہ پاک سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے مشکلات آسان فرمائے اور رزق میں برکت عطا فرمائے
جمعہ کی بابرکت رات ہے تمام دوست دل سے آمین لکھیں
آمین یا رب العالمین
پردیسیو پاکستان پیسے بیجھنے کے لئے کون سا بینک بہتر ہے جس کا ریٹ بھی اچھا ہو اور سروس بھی ؟
03/09/2026
مکہ مکرمہ میں 5 غیر ملکیوں کا ہم وطن پر تشدد
ساتھی کو مار کر گھاٹ اتار دیا، سعودی پولیس
چند گھنٹوں میں پانچوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب
02/09/2026
عمل مطبخ ویزہ دستیاب ہے اچھے نرخ میں ویزے وکالہ ہوا ہے ٹریول ایجنسی کو پاسپورٹ دئیں اور سعودیہ آئیں
ھسپتال کے بیڈ پولیس سٹیشن کے گیٹ اور عدالت کے ڈیٹ پر جو ساتھ ھو وہی آپ کا اپنا ھے