AM Sports
Watch,ODI,T20I,Test,T20 League,T10 League, & Domestic Cricket Updates & also Watched Cricket News
28/05/2026
Royals will meet Titans in the Qualifier 2 after eliminating SunRisers Hyderabad.
28/05/2026
PIC of the Day!
Sooryavanshi took all the awards today in
26/05/2026
جیمز اینڈرسن نے 22 مئی 2003 کو زمبابوے کے خلاف لارڈز میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ اُس وقت اُن کی عمر صرف 20 سال تھی اور انہوں نے انگلینڈ کی جانب سے کیپ نمبر 613 حاصل کی۔ اینڈرسن نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 73 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ انگلینڈ نے یہ میچ ایک اننگز اور 92 رنز سے جیت لیا۔ یہ ڈیبیو ایک ایسے عظیم ٹیسٹ کیریئر کی شروعات ثابت ہوا جو 21 برس تک جاری رہا، جہاں جیمز اینڈرسن نے 188 ٹیسٹ میچز میں 704 وکٹیں حاصل کر کے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین فاسٹ بولر کا اعزاز اپنے نام کیا۔
26/05/2026
محمد رضوان کو اکثر پاکستان کا بہترین وکٹ کیپر بیٹر کہا جاتا ہے، لیکن میرے نزدیک معین خان ان سے آگے ہیں۔ معین خان نے پاکستان کے لیے کئی میچ وننگ اننگز کھیلیں، جن میں 1992 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ان کی آخری اوورز کی اہم بیٹنگ بھی شامل ہے۔ ایان بشپ کے ایک اوور میں چار چھکے بھی ان کے یادگار لمحات میں شمار ہوتے ہیں۔
معین زیادہ تر نمبر 7 یا 8 پر بیٹنگ کرتے تھے، اس کے باوجود ان کا 81 کا اسٹرائیک ریٹ اپنے دور کے لحاظ سے بہت اچھا تھا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی 4 سنچریاں اور 15 نصف سنچریاں ان کی بیٹنگ صلاحیتوں کا ثبوت ہیں۔ وکٹ کے پیچھے بھی وہ وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر اور ثقلین مشتاق جیسے بولرز کے ساتھ قابلِ اعتماد رہے، جبکہ بطور کپتان بھی انہوں نے پاکستان کو ٹرافیاں جتوائیں۔
آپ کے خیال میں معین خان یا پھر محمد رضوان کون بیسٹ
26/05/2026
1976 میں سریندر امرناتھ نے نیوزی لینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں 124 رنز بنائے، جبکہ 2009 میں عمر اکمل 🇵🇰 نے 129 رنز کی اننگز کھیلی۔
یہ صرف دو ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے نیوزی لینڈ میں، نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کی، مگر اس کے بعد کبھی دوسری ٹیسٹ سنچری نہ بنا سکے۔
عمر اکمل اب بھی واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے ایشیا سے باہر اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری اسکور کی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2014 میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلی گئی 94 رنز کی شاندار باری بلاشبہ عمر اکمل کی شاہکار اننگز تھیں
عمر اکمل آج کے روز 1991 میں پیدا ہوئے آج انکی برتھ ڈے ہے
عمر اکمل آپ میں سے کس کا فیورٹ ہے
26/05/2026
2006 کا تیسرا ٹیسٹ
عبدالرزاق کی انڈیا کے خلاف آل راؤنڈر پرفارمینس
پاکستان کے 39 پر 6 وکٹ گر چکی تھیں
کامران اکمل کے ساتھ شاندار شراکت داری
پھر دوسری اننگز میں 90 رنز کی باری
دونوں اننگز میں مجموعی طور پر 7 وکٹ
جب بھی پاکستان کے کامیاب ترین آل راؤنڈر کا ذکر ہو گا
عبدالرزاق کا نام ضرور آئے گا
26/05/2026
| Qualifier 1
🏆 Indian Premier League 2026
🏏 Royal Challengers B 🆚️️ Gujarat Titans
🗓️ Tuesday, 26 May 2026
⏰ 07:00 PM (PST)
🏟️ HPCA Stadium, Dharamsala
📺 Star Sports & ATN Sport
25/05/2026
Babar Azam🇵🇰 currently has 6,501 ODI runs in 137 innings.
He needs 499 runs in his next 12 innings to break Hashim Amla’s all time record of reaching 7,000 ODI runs in 150 innings.
Can 👑Babar make the history?
25/05/2026
Legends 🇵🇰Wasim Akram & Saeed Anwar 🏏on Hajj🕋.
Ma Sha Allah!
25/05/2026
𝐓𝐇𝐄 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋 𝐅𝐎𝐔𝐑 𝐀𝐑𝐄 𝐑𝐄𝐀𝐃𝐘! 🔐🎟️
Here are the four teams that will battle it out in IPL 2026 for their second-ever trophy! 🏆📸
Who are you backing to lift the title? 🤞
| | |
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Riyadh