Prince Cricket Club Golra

Prince Cricket Club Golra

Share

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اس پیج پہ آپ کو کرکٹ کی تمام ویڈیوز ملیں گی۔۔۔

12/05/2026

شان مسعود جو کہ پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ہیں بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں ان کی کپتانی کو کافی criticize کیا جارہا ہے ⛓️‍💥
کیونکہ میچ کا 50 فیصد کپتانی پے ہی ہوتا ہے کہ وہ کس طرح اپنے باؤلرز کو استعمال کرتا ہے اور کس موقع پے کس باؤلر کو اوور دیتا ہے 💯
جب دوسری اننگ میں سپنرز کو اوور دینا چاہیے تھا وہاں پے پورے 26 اوورز فاسٹ باؤلر سے کروا دیئے 🫣
شعیب اختر نے بھی شان مسعود کی کپتانی کو زیرو قرار دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ صرف ایک اچھا انسان ہونے کی وجہ سے کسی کو کپتان بنا دینا کوئ عقلمندی نہیں 🏏

11/05/2026

عبداللہ فضل نے آج تین کیچ ڈراپ کیئے😡🫣💔

11/05/2026

محمد عباس کیا کمال کا باؤلنگ سپیل 💯
اپنے آج کے 6 اوورز کے سپیل میں صرف 4 رنز دیئے اور ایک اہم وکٹ بھی حاصل کی 🫶
لائن لینتھ میں ایسا ڈسپلن جو کہ بیٹر کو کھل کے کھیلنے کا موقع ہی نہیں دے رہا 💫

10/05/2026

کشل مینڈس کی PSL 2026 میں بہترین کارکردگی کو بدولت سری لنکن وائٹ بال کا کپتان بنا دیا گیا ہے

10/05/2026

386 پے آل ٹیم آؤٹ 😡
وہ بھی بنگلہ دیش کے خلاف 🫣

Photos from Prince Cricket Club Golra's post 10/05/2026

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 🏏
پاکستان کے 349 رنز پے 6 کھلاڑی آؤٹ ✍️
جبکہ سلمان علی آغا 55 رنز کے ساتھ کریز پے موجود
پاکستان کو مزید 64 رنز درکار 💫
تیسرے دن کا کھیل 🏏Tea Break ⛓️‍💥

10/05/2026

Stylish six + beauty of nature 👌🏏🫰

09/05/2026

Bhai Jan 🫶💞🫰

09/05/2026

Day 2 END 🔚
Pakistan in good touch ❤️💥👌

09/05/2026

داؤد پٹھان خودہ کی سرزمین پے لاجواب پرفارمینس 💯🎉💞

SA Sports Attock
HA Sports Golra
Cricket ki Duniya

09/05/2026

طاہر طاہری کی جانب سے میچ وننگ شاٹ 🫶
خودہ کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ 2 آل پاکستان اوپن✍️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Riyadh
Riyadh
1