Prince Cricket Club Golra

Prince Cricket Club Golra

Share

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اس پیج پہ آپ کو کرکٹ کی تمام ویڈیوز ملیں گی۔۔۔

31/08/2026

بابر اعظم کے اس طرح اؤٹ ہونے سے ہر بندے کو تکلیف ہوئی ہے کیونکہ ایک پروفیشنل کرکٹر اس طرح کی شارٹ یا اس طرح کی بیٹنگ کر کے جب اؤٹ ہوتا ہے تو یقینی طور پہ یہ ایک بڑا تکلیف دہ مرحلہ ہے 🤨

Photos from Prince Cricket Club Golra's post 30/08/2026

England won the match by 194 runs ✔️📣🏆
And won the series too...

30/08/2026

چھوٹا ڈان 97 رنز بنانے کے بعد اؤٹ 💔
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں ائی کہ جب سعود شکیل سنچری کے قریب تھے تو وہ چھکے پہ ہی سینچری بنانا چاہتے تھے اور چھکا لگانے کی کوشش میں out

30/08/2026

Shan Masood gone 💔
Robinson takes 3rd wicket

30/08/2026

First half CENTURY for Said Shakeel in England 📸

30/08/2026

Saud Shakeel & Shan Masood fight back
4th day ⏱️ LUNCH BREAK

30/08/2026

انگلینڈ کے پہلے 12 اوورز میں دو ریویو ضائع ہو چکے ہیں تین ریویوز میں سے دو ریویوز ضائع ہو چکے ہیں یہاں پہ شان مسعود کو نی زندگی مل چکی ہے 🫣

30/08/2026

لو جی فیصلہ ہوگیا 🙈🫣🤌
جب اپ 389 چیز کر رہے ہوں اور صرف 14 رنز پے 3 وکتیں گر جاییں تو بس بندہ افسوس ہی کر سکتا ہے ارے بھائی defence بھی نہیں کر سکتے کونسی دنیا میں جی رہے ہو

30/08/2026

Mohammad Abbas Five wickets haul ❤‍🔥

30/08/2026

بابر اعظم کی ڈائریکٹ تھرو 💞
جوش ٹنکی ر ن اوٹ ہونے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم 208 رنز پہ ال اؤٹ ہو چکی ہے جبکہ مجموعی طور پہ انگلینڈ کو 388 رنز کی برتری حاصل 👉👍

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Riyadh
Riyadh
1