sami khan bluch

sami khan bluch

Share

Sports cricket highlights master

30/05/2026

🚨 ڈیبیو کی خوشخبری 🚨

پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ آج آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں انہیں پاکستان کی جانب سے ون ڈے ڈیبیو کا موقع مل سکتا ہے۔ 🇵🇰🔥


29/05/2026

راولپنڈی ایکسپریس بھی بول پڑے 🚨
​پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر نے محمد رضوان کو ٹیم سے باہر کیے جانے پر شدید غصے اور ردعمل کا اظہار کر دیا ​شعیب اختر کا کہنا ہےمحمد رضوان صرف ایک وکٹ کیپر یا بیٹر نہیں، وہ پاکستان ٹیم کا دل ہے جس کھلاڑی نے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ جیسی بڑی ٹیموں کو اُن کے اپنے میدانوں میں ناکوں چنے چبوائے، اُسے آج نظر انداز کیا جا رہا ہے​راولپنڈی ایکسپریس نے مزید کہارضوان نے ہمیشہ ٹیم کے لیے فائٹ کی، شدید دباؤ میں پرفارم کیا اور قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ لیکن افسوس، آج اُسی سچے فائٹر کو باہر بٹھا کر ٹیم میں نئے نئے تجربات کیے جا رہے ہیں جو سمجھ سے باہر ہیں😳🇵🇰

29/05/2026

🚨 شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری 🚨
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے راولپنڈی میں ہونے جا رہا ہے
پہلا ون ڈے کل شام 4:30 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ باقی دو میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے 🇵🇰🇦🇺










🏏🔥

29/05/2026

🚨 بڑی خبر: محمد یوسف بھی پندرہ سالہ بھارتی طوفان کے فین ہو گئے🚨
​سابق پاکستانی لیجنڈ بیٹر محمد یوسف نے انڈین نوجوان سنسنی ویبھا‌ؤ سوریا ونشی کی بیٹنگ دیکھ کر بڑا بیان دے دیا​آئی پی ایل 2026 میں صرف 29 گیندوں پر 97 رنز کی تباہ کن اننگز کھیلنے والے ویبھاؤ کے بارے میں بات کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ یہ لڑکا انہیں شاہد آفریدی کی یاد دلاتا ہے نوجوان، نڈر، دھماکے دار اور توانائی سے بھرپور... کرکٹ کا مستقبل آ چکا ہے

28/05/2026

پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان

ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سیریز کے بعد پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ مائک ہیسن کی چھٹی متوقع ہے، جبکہ سری لنکا کے عظیم بلے باز کمار سنگاکارا کو نئی ذمہ داری سونپنے پر غور جاری ہے۔ 🏏🔥

28/05/2026

شاپور زدران سے متعلق افواہیں بے بنیاد
افغانستان کرکٹ کے سابق اسٹار بولر شاپور زدران کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، مگر معتبر ذرائع کے مطابق یہ خبریں درست نہیں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ سوشل میڈیا کو مثبت اور ذمہ دارانہ انداز میں استعمال کریں، خاص طور پر کسی کی زندگی سے جڑی خبروں میں۔
دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲🇦🇫

#افغانستان #کرکٹ

28/05/2026

انسانیت ابھی زندہ ہے
جب چچا بیوپاری کے ساتھ 85 ہزار روپے کا فراڈ ہوا تو ہر کوئی صرف افسوس کرتا رہا، مگر پاکستانی ٹیم کے دلدار اسٹار Iftikhar Ahmed نے خاموشی سے ایک ایسا کام کر دیا جس نے سب کے دل جیت لیے خبر سنتے ہی چچا افتخار نے فوراً 1 لاکھ روپے بھجوا دیے اور ثابت کر دیا کہ بڑے لوگ وہ نہیں جو صرف شہرت رکھتے ہیں، بلکہ وہ ہیں جن کے دل بڑے ہوتے ہیں یہی اصل انسانیت ہےجو حساب نہیں کرتی، صرف احساس کرتی ہے 🙌💚

🇵🇰

28/05/2026

عید کا دوسرا دن نسیم شاہ کے نام
پاکستانی اسٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ عید کے دوسرے دن اپنے خوبصورت قربانی کے بکروں کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارتے ہوئے 💚🇵🇰

28/05/2026

ویسٹ انڈیز ٹور کا مکمل شیڈول سامنے آگیا
دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔پہلا ٹیسٹ: 25 تا 29 جولائی — برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو دوسرا ٹیسٹ: 2 تا 6 اگست — کوئینز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو

28/05/2026

لیجنڈری پلیئر سعید انور اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم حج کے موقع پر ایک ساتھ 🤍🕋
سادگی، عاجزی اور روحانیت کی خوبصورت تصویر ❤️🇵🇰

27/05/2026

بڑا سرپرائز آنے والا ہے
ذرائع کے مطابق میتھیو ہیڈن کو دوبارہ پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے پر غور شروع کردیا گیا ہے سابق آسٹریلوی اوپنر پہلے بھی پاکستانی بیٹرز کے ساتھ کام کر چکے ہیں، اور شائقین کو امید ہے کہ ان کی واپسی سے قومی ٹیم کی بیٹنگ مزید خطرناک بن جائے گی کیا آپ چاہتے ہیں کہ میتھیو ہیڈن دوبارہ پاکستان کے بیٹنگ کوچ بنیں؟ 🤔👇

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Al Jazim Street As Salam Riyadh
Riyadh
12211